What's new

Panama Case - Post Verdict Discussion and Updates

Meri pyari ammi jaan iss Dunya main nahi Raheen. Inna lillah e WA inna elehe rajioon
 
ن لیگ کےمشاورتی اجلاس کے بعدسعدرفیق اورآصف کرمانی میں تلخ کلامی،ذرائع
لاہور:کھانےکی میزپرنوازشریف کی موجودگی میں اونچی آوازمیں تلخ کلامی ہوئی، ذرائع
لاہور :بات چودھری شیرعلی اورآصف کرمانی کے درمیان واش روم سےشروع ہوئی، ذرائع
لاہور:آصف کرمانی نے کہا ووٹ کو عزت دو نواز شریف کا بیانیہ درست ہے، ذرائع
لاہور:سعد رفیق نے آصف کرمانی کو کہا جو بات کرنی ہے میرے ساتھ کرو، ذرائع
جوتحفظات رکھتےہیں،وہ اپناراستہ اختیارکرسکتے ہیں،آصف کرمانی ،ذرائع
لاہور :سعد رفیق اور ڈآکٹر آصف کرمانی کی والدہ فرسٹ کزن ہیں، ذرائع
لاہور:ہم پیدائشی مسلم لیگی ہیں ، آصف کرمانی کا جواب
لاہور:سعد رفیق نے کہا آصف کرمانی جو بات تم نے کہی ہے وہ غلط ہے، ذرائع
لاہور:تمھیں نہیں نواز شریف کو جواب دہ ہوں، آصف کرمانی کا جواب،ذرائع
لاہور :سعد رفیق نےکہا کہ وہ نواز شریف کے اسٹاف سے بات نہیں کرتے، ذرائع
 
@El Sidd sir ji, you were upset about this minister being shot. How many arms did he get shot in?

He has a Portfolio. His protection is important function of the state.

Rest is just Propaganda.

When they will write history. They will write Pakistans Interior Minister was shot.

Where is the investigation?
 
Back
Top Bottom