Nawaz Sharif about to address PC.
BOL news lol
حالات کی سنگینی کا سامنا پہلے بھی کیا اور اب بھی کررہا ہوں، نواز شریف
کیا ایسا ہوتا ہے انصاف ؟کیا اسے کہتےہیں قانون کی پاسداری؟نوازشریف
کیا شفاف ٹرائل اسے ہی کہا جاتا ہے؟نوازشریف
آج بھی آمریت کےدورکی یادکوتازہ کردیاگیا ہے،نوازشریف
دیکھ رہےہیں انصاف اورقانون کےتقاضےپامال ہورہےہیں،نوازشریف
آمریت کے دور کے پٹے ہوئے مقدمات کو میرے خلاف استعمال کیا جارہا ہے،نواز شریف
آخرمیں فیصلہ یہ آیا ہےایک روپےکی بھی کرپشن ثابت نہیں ہوئی،نوازشریف
مجھےنااہل کرناہی تھااسی لیےاقامہ کی آڑلی گئی،نوازشریف
عدالتی فیصلےپروکلاسمیت سب لوگ حیرانی کااظہارکررہےہیں،نوازشریف
ایسےفیصلوں پرعملدرآمدہوجاتاہےلیکن انہیں کوئی تسلیم نہیں کرتا،نوازشریف
آئین اورقانونی ماہرین نےجوفیصلہ تسلیم نہیں کیامیں کیسےمان لوں،نوازشریف
میرےمؤقف کی تائیدجی ٹی روڈپرنکلنےوالےعوام نےکی،نوازشریف
بری امام کی نگری سےداتاکی نگری تک فیصلےکیخلاف گونج موجودہے،نوازشریف
لوگوں کوبتادیتےکہ پاناما میں کچھ نہیں ملا اسلیے اقامے میں سزا دے رہے ہیں،نوازشریف
این اے120نےدوٹوک الفاظ میں میرےحق میں فیصلہ دیا،نوازشریف
میں2018 ایک بڑافیصلہ آئےجوتمیزالدین کیس سےآج تک فیصلوں کوبہالےجائیگا،نوازشریف
وکلا کنونشن میں 12 سوالات اٹھائے ،1 ماہ سےزیادہ وقت ہوگیا،جواب نہ ملا،نوازشریف
ایسےکیس میں فیصلہ سنایاگیاجس میں بارثبوت بھی ہم پرڈال دیاگیا،نوازشریف
وٹس ایپ کالز کےذریعےچنی گئی جےآئی ٹی کےسامنےپیش ہوئے،نوازشریف
میراضمیراورمیرادامن صاف ہے،نوازشریف
بظاہرٹارگٹ میراخاندان ہےلیکن سزاپورےملک کومل رہی ہے،نوازشریف
عوام کا حق ان سے مت چھینو،نوازشریف
اہلیت اورنااہلیت کے فیصلے 20کروڑ عوام کوکرنے دو،نوازشریف