What's new

Pakistani Humour - Urdu - Flag Bearers &#1

Hashims

BANNED

New Recruit

Joined
Mar 13, 2008
Messages
52
Reaction score
0


پاکستان میں اردو مزاحیہ ادب کا خاصہ فقدان ہے۔

مرحوم و مغفور ضیاالحق قاسمی صاحب کی رحلت کے بعد ان کا مقبول رسالہ ظرافت اب شائع نہیں ہوتا۔

مگر پاکستانی اردو مزاح کا علم اب ایک اور ٹیم نے بلند کردیا ہے۔

یہ "مزاح پلس" کتابی رسالہ کی شکل میں ہے۔

آئیے جستجو ٹی وی کی جانب سے ان سے ایک مختصر ملاقات کیجیے۔


 
Last edited by a moderator:

Latest posts

Back
Top Bottom