What's new

Pakistani corner

.
پاکستان سپر لیگ: آرمی پبلک سکول کے طلبا دبئی روانہ
عبدالرشید شکوربی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
  • ایک گھنٹہ پہلے
شیئر
150920222423_psl_logo_640x360_psl_nocredit.jpg
Image copyrightPSL
Image captionپاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب جمعرات کی شام دبئی میں منعقد ہو رہی ہے
پشاور کے آرمی پبلک سکول کے طلبا اور عملے کے اراکین جمعرات سے شروع ہونے والا پاکستان سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ دیکھنے کے لیے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے ہیں۔

پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی ہڑتال کی وجہ سے 146 طلبا اور عملے کے لیے خصوصی طیارے کا انتظام کیا گیا۔

آرمی پبلک سکول کے طلبا کو پاکستان کی پہلی بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ دیکھنے کی خصوصی دعوت اس لیگ میں شریک ٹیم پشاور زلمے کی انتظامیہ نے دی تھی۔

پاکستان کی قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم اور پشاور زلمے ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے گذشتہ دنوں آرمی پبلک سکول کا دورہ کیا تھا جس میں انھوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ آرمی پبلک سکول کے بچوں اور سٹاف کے اراکین کو پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب اور میچ دکھانے کے لیے خصوصی انتظامات کریں گے۔

پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب جمعرات کی شام دبئی میں منعقد ہو رہی ہے جبکہ افتتاحی میچ اسلام آباد اور کوئٹہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائےگا۔

اس ایونٹ میں کل پانچ ٹیمیں شریک ہیں جن میں کراچی کنگز، لاہور قلندر، اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاور زلمے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز شامل ہیں۔

151221144013_pakistan_super_league_640x360_pcb_nocredit.jpg
Image copyrightPCB
Image captionآرمی پبلک سکول کے طلبا کو پاکستان سپر لیگ دیکھنے کی خصوصی دعوت پشاور زلمے کی انتظامیہ نے دی تھی
بی بی سی اردو کے بلال احمد کے مطابق پشاور زلمے کے مالک جاوید آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ان بچوں کو مدعو کرنے کا مقصد ان کے چہروں پر دوبارہ خوشیاں لانا ہیں۔

انھوں نے کہا ہے کہ دبئی ایئرپورٹ پر شاہد آفریدی اور پشاور زلمے ٹیم کے دیگر اراکین ان بچوں کا استقبال کریں گے۔

فوج کے محکمۂ تعلقات عامہ کے مطابق یہ بچے آٹھ تاریخ کو واپس پشاور پہنچیں گے۔

خیال رہے کہ آرمی پبلک سکول پر دسمبر 2014 میں طالبان کے حملے میں 140 افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں اکثریت طلبا کی تھی۔

اس واقعے کے بعد سے اس سکول کے بچوں کی نفسیاتی بحالی کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں۔

اس سلسلے میں ان بچوں کو غیر ملکی دورے بھی کروائے گئے اور یہ دورہ بھی اسی سلسلے کی ہی ایک کڑی ہے۔

http://www.bbc.com/urdu/sport/2016/02/160204_aps_students_psl_zs

. .

Aakhir dilwalay jo hain.... Karachi ma hain to Karachi ko support
Same case here.
 
. . .
No one is, we are joking about it-only to make a reference of our priorities. Like the Lahoris needs a Red or Green train, when 70% don't have access to clean water(media figures). Our priorities are misplaced. I support Metros, as long as there is no corruption. Which is not the case here. Forget about the decreasing Literacy rate.

Aray aap to serious ho Gaye :p. Well I oppose the projects like train and metro too.

hahahhaha.....Apa... ye to Sheikh Saab ki dedication ha Karachi k liye.... wese supporters ko b support chahiye naa...... Karachi walay itne b buray nahi.. ye alag baat ha k Murree ja kar kambal k sath bazar ma hotay haen...... :D

Racists bhi hain. :/
 
. . . . . . .
If this is the case then i must not expect bunch of friends around but few... lolz........:D

Mera experience to Karachities se acha nahi raha. :p
Lahoris are paindu, pindi boys are mailay, Islamabad show off, they have issue with Punjabis, and with my experience they mainly praise Karachi over pakistan. Again not all.
 
. .

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom