What's new

Pakistan,s first opera singer

Zibago

ELITE MEMBER
Joined
Feb 21, 2012
Messages
37,003
Reaction score
12
Country
Pakistan
Location
Pakistan
کلام مشرقی، انداز مغربی، پاکستان کی پہلی اوپیرا سنگر سماء کی مہمان

مشرقی کلام کو مغربی طرز کے اوپیرا میں گانے والی پاکستان کی پہلی گلوکارہ سارہ پیٹر سماء کی مہمان بنیں، انہوں نے اٹالین موسیقی میں گایا گیا ویسٹرن اوپیرا اور شاہ عبدالطیف کے صوفیانہ کلام کو مغربی طرز پر پیش کیا۔
آرکسٹرا کے ساتھ اپنے جذبات کو پوری قوت اور روح کی گہرائیوں سے بیان کرنے کا نام اوپیرا ہے، سارہ پیٹر کہتی ہیں اوپیرا ویسٹرن کلاسیکی میں روحانی موسیقی کا نام ہے، اسی وجہ سے انہوں نے شاہ عبدالطیف بھٹائی کے کلام کو اوپیرا میں گانے کا فیصلہ کیا۔
پاکستان کی پہلی اوپیرا سنگر سماء کی مہمان بنیں تو صوفیانہ کلام کو کلاسیکی راگ یمن کلیان میں گاکر سنایا۔
سارہ پیٹر امن کا پیغام عام کرنے کیلئے دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کررہی ہیں۔ سماء
https://www.samaa.tv/urdu/life-style/2016/11/600527/
@django @Moonlight @The Sandman @The Eagle @PaklovesTurkiye @Hell hound @User
 
Back
Top Bottom