What's new

Pakistan Elections 2018: News and Discussions

.
When is election date and when are results announced?
 
. . . . . .

cartoon1 (2).jpg
 
. .
احتساب عدالت میں نوازشریف اورمریم نوازکی حاضری سےاستثناکی درخواست دائر
اسلام آباد:درخواست میں 7 دن کی حاضری سے استثنا کی استدعا کی گئی ہے
اسلام آباد: جج محمدبشیرنے 3دن کی حاضری سےاستثنا کی درخواست منظورکرلی

اسلام آباد: بیگم کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹ بھی عدالت میں پیش
اسلام آباد:جو میڈیکل رپورٹ پیش کی گئی اس پرکسی ڈاکٹرکےدستخط نہیں ہیں،سردارمظفر
 
. . . .
DghYwv-W4AAqgj3.jpg





پی پی 50: سنگین مقدمات کے باوجودسجادمہیس پی ٹی آئی کاٹکٹ لینے میں کامیاب

نارووال(ڈیلی پاکستان آن لائن) سنگین مقدمات کے باوجود پی پی 50 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سجادمہیس پی ٹی آئی کاٹکٹ لینے میں کامیاب ہو گئے ۔ پارٹی سرو ے میں بھی امیدوارپرمقدمات کی نشاندہی نہیں کی گئی ۔

نجی ٹی وی چینل کے ذرائع نے پی پی 50 سے پی ٹی آئی امیدوا رسجادمہیس کیخلاف سنگین مقدمات کاانکشاف کیا ہے جس کے مطابقسجادمہیس کیخلاف تھانہ صدرمیں زیادتی وقتل کے مقدمات درج ہیں جبکہ اس پر قتل کے 2مقدمات تھانہ بدوملی نارووال میں درج ہیں ۔اس کے علاوہ سجادمہیس پرتھانہ گجرپورہ لاہور میں بھی3افراد کے قتل کامقدمہ درج ہے ۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ اتنے سنگین مقدمات کےباوجودسجادمہیس پی ٹی آئی کاٹکٹ لینے میں کامیاب ہو گئے جبکہ پارٹی سرو ے میں بھی امیدوارپرمقدمات کی نشاندہی نہیں کی گئی جس سے پی ٹی آئی کے امیدواروں سے متعلق سروے پربھی سوالات اٹھ گئے ہیں۔

https://dailypakistan.com.pk/25-Jun-2018/802735
 
. .

Pakistan Defence Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom