What's new

Pakistan Elections 2018: News and Discussions

.

ٹکٹوں کی تقسیم پر تحریک انصاف کی خواتین ونگ کا تصادم ، تشدد سے خاتون رکن بے ہوش

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) شاہ محمود قریشی کی رہائش گاہ کے باہر تحریک انصاف کی خواتین آپس میں جھگڑ پڑیں جبکہ تشددکے باعث خاتون رکن بے ہوش ہوگئی۔

تفصیلا ت کے مطابق ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی رہائش گاہ کے باہر خواتین کا احتجاج جاری تھا کہ اسی دوران اچانک پی ٹی آئی کی خواتین کے 2گروپ آپس میں الجھ پڑے، خواتین نے ایک دوسرے پر تھپڑوں ، مکوں اور لاٹھیوں کا بے دریغ استعمال کیا یہی نہیں پارٹی کے پرچم سے ہی ایک دوسرے کی درگت بنا ڈالی ۔ رپورٹ کے مطابق جھگڑے کے دوران لاٹھی لگنے سے ایک خاتون کا سر پھٹ گیا جبکہ نبیلہ بٹ نامی خاتون بے ہوش ہوگئیں ،دوسری جانب مظاہرین کا الزام ہے کہ شاہ محمود قریشی نے چہیتوں کو ٹکٹ دی ہے۔

https://dailypakistan.com.pk/24-Jun-2018/802205


 
.
Maryam Nawaz ko 125 say hi election larna chaye tha. NA 127 main jo PTI opponent hai wo tu nahi chorhay ga Khatam-e-Nabuwat aur Modi ka yaar, Pakistan Fouj kay ghaddar etc wageera per.
Perfect hope media highlights this
 
. . . .
@Champion_Usmani can you stop posting the same posts in every other thread.

If not, you are a perfect candidate for a ban from this thread at least.

Stop this blatant copy and paste all over the forum.
 
.


عمران خان شدید ذہنی تناﺅ کا شکار،شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف چھوڑ کر کس پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ؟ اب تک کی سب سے بڑی خبرآگئی

news-1529816568-5252.jpg


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر اختلافات اس قدر شدید ہوچکے ہیں کہ جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میڈیا میں ایک دوسرے پر بھرپور لفظی گولہ باری کر چکے ہیں جبکہ سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے تو پارٹی چھوڑنے کا عندیہ بھی دے دیا ہے جس کے باعث عمران خان شدید ذہنی تناﺅ کا شکار ہیں، دوسری طرف نیو ٹی وی کے مطابق شاہ محمود قریشی کے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ہے ۔

دنیا نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت ٹکٹوں کے معاملے پر تقسیم کا شکار ہے، بنی گالہ میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کی لفظی نوک جھونک کے بعد ایک سینئر رہنما اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے اورٹکٹ بھی واپس کر گئے۔ جاتے جاتے انہوں نے یہ عندیہ بھی دے دیا کہ وہ پی ٹی آئی سے کنارہ کشی اختیار کرلیں گے۔ٹکٹوں کی تقسیم پر پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث اس وقت چیئرمین عمران خان اس وقت شدید ذہنی دباؤمیں ہیں اور موجودہ صورتحال میں کوئی بھی فیصلے کرنے میں تذبذب کا شکار ہیں۔ پارٹی کے اندرونی جھگڑوں کے باعث عمران خان نے پارلیمانی بورڈ تحلیل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

https://dailypakistan.com.pk/24-Jun-2018/802115






 
. .
Waiting for SC to start taking petitions against these scums for submitting false information on the nomination papers.

A lot of people have submitted incomplete nomination papers with the help of the ROs and those are going to be disqualified.
 
. . .
AoA guys.. i want to use all my resources and volunteer for pti on the 25th of july.Does anyone know how to get registered?
 
.
Sargodha- PMLN's Ex MNA accuses Hamza Shehbaz of taking 2.5 crore Rs for awarding ticket to his rival
Aik comment kitni bar karo gay kiya multi posting key extra paisey miltey hain :D ?
Multiple posts ka bonus alag hai so jitna bonus ban jaye utna behtar.
Waise bhi ye election 'kamaai' ka aakhri saal hoga insha'Allah...!
 
.
22.38 - President Erdoğan declares election victory. "According to unofficial results, our nation has given us the duty of presidency and the head of executive branch, while giving a majority to our People's Alliance, which is a great responsibility," he said. Thanking his supporters, Erdoğan also congratulated other presidential and MP candidates. "I hope no one will try to cast a shadow on the elections to cover up their failure," he said. "The message is clear: Turkey has given a lesson on democracy with a turnout that is close to 90 percent."

our turn out is less than 50% showing people dont trust democrasy and are choosing not to be part of it
turkey transformation of system to predesntial system is waht we need as well
 
.

Pakistan Affairs Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom