Imad.Khan
SENIOR MEMBER
- Joined
- Sep 24, 2015
- Messages
- 6,961
- Reaction score
- 9
- Country
- Location
تحریک انصاف نے لاہور کے سب سے معروف کرمنل کو ٹکٹ دیدیا، پی ٹی آئی کے اپنے کارکن بھی ہکے بکے رہ گئ
View attachment 482502
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 136 میں ملک اسد کھوکھر کو انتخابی ٹکٹ جاری کر دیا ہے جو قتل اور اقدام قتل سمیت متعدد مقدمات میں ملوث ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی نے عام انتخابات کیلئے جرائم پیشہ افراد کو بھی نوازنا شروع کر دیا ہے اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 136 میں ملک اسد کھوکھر کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے جو قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، راہزنی، اغواءاور ناجائز اسلحہ سمیت متعدد مقدمات میں ملوث ہیں۔
اس حلقے سے پہلے خالد گجر امیدوار تھے لیکن انہیں نظرانداز کر دیا گیا جس پر پارٹی کارکنان کی جانب سے ملک اسد کھوکھر سے متعلق ریکارڈ بنی گالہ پہنچایا گیا اور کارکنان نے بنی گالہ کے باہر احتجاج بھی کیا اور پارٹی کی اعلیٰ قیادت کو یہ بھی بتایا کہ ملک اسد کھوکھر مقامی ڈکیت گینگ کا سرغنہ بھی ہے لیکن پارٹی نے پھر بھی انہیں ٹکٹ جاری کیا۔
https://dailypakistan.com.pk/25-Jun-2018/802856
Nothing found on this guy
But plenty of stuff on this convicted LEJ terrorist Chaudhry Abid Raza Gujjar
He even won on PMLN ticket in 2013
https://www.thenews.com.pk/archive/print/630316-lej-terror-suspect-contesting-on-pml-n-ticket