What's new

Pakistan Elections 2018: News and Discussions

نگران وزیراعظم ناصرالملک کو نواز شریف نے لگوایا اور تعریفیں بھی کیں—اب یکدم نگران کیسے برے ہوگئے؟ دراصل تیس سال اسٹیبلشمنٹ، خفیہ ایجنسیوں اور پنجاب پولیس اور ڈپٹی کمشنرز کو ساتھ ملا کر الیکشن جیتنے والوں کو پہلی دفعہ تینوں اداروں کی مدد نہیں ملی تو یہ الزامات تو لگنے تھے۔۔
1f609.png
1f602.png




Di_kwQzXcAAj9CH.jpg



 

o_OAre you Jurassic dude or what? o_O

:rofl:This is not 2013 :rofl:

Nobody can cast bogus vote but get rejected as soon as original voter comes to cast vote...lol...

The polling station where there is complaining of bogus vote gets votes re-checked ....you didn't know that??? :haha:

:drag:What are you smoking? :drag:Is that evidence of rigging or exposition of bogus claim??? Lol on the illiterate dramay bazi Lol indeed!!! :lol:

How old are you kid??? :wave:

:-)Constantly exposing yourself and posting bogus tweets of self forged form-45...lolz:-) why is form 45 shown all over with ink remover applied...Why did the noonytoon use ink remover on his form 45???:rofl:
 
what the latest update of PTI NA seats ? read that number has gone down a bit ...please confirm
 
الیکشن کی رات سے عمران خان کے ساتھ موجود یہ شخص کون ہے ؟ حقیقت جان کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہوگی

news-1532670645-2334.jpg


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کی رات سے ہی پاکستانیوں کیلئے ایک غیر معروف شخص عمران خان کے ساتھ نظر آرہا ہے۔ یہ معروف پاکستانی نژاد برطانوی کاروباری شخصیت اور پراپرٹی ٹائیکون انیل مسرت ہیں، یہ وہی انیل مسرت ہیں جن کی بیٹی کی کچھ عرصہ پہلے ہونے والی شادی میں عمران خان سمیت بھارتی اداکاروں نے بھی شرکت کی تھی۔

news-1532670645-1648.jpg


news-1532670645-6226.jpg


تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین اور پاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہر وقت ہی دوست احباب کا ہجوم موجود ہوتا ہے جس کی وجہ سے ان سے وابستہ ہر شخصیت ہی پاکستانیوں کیلئے جانی پہچانی شخصیت بن چکی ہے لیکن الیکشن کی رات سے پاکستانیوں کیلئے غیر شناسا چہرہ بھی عمران خان کے ساتھ نظر آرہا ہے۔

news-1532670645-8999.jpg


یہ پاکستانی نژاد کاروباری شخصیت انیل مسرت ہیں جو برطانیہ میں پراپرٹی کا کاروبار کرتے ہیں ۔ الیکشن مہم کے دوران عمران خان نے اپنی ایک تقریر کے دوران انہیں برطانیہ کا سب سے بڑا پراپرٹی ٹائیکون بھی قرار دیا تھا۔

news-1532670645-1086.jpg


ریڈیو پر کام کرنے والے آر جے تنویر کھٹانہ نے عمران خان اور انیل مسرت کی کچھ تصاویر شیئر کیں اور لکھا ” عمران خان نے اپنی فاتحانہ تقریر برطانوی بزنس مین انیل مسرت کی موجودگی میں کی۔ برائے مہربانی یہ نوٹ فرمالیں کہ انیل مسرت بھارتی بزنس مین جو مودی اور بی جے پی سے وابستہ ہیں کے سب سے بڑے انویسٹر ہیں۔ یہ سب پی ٹی آئی کیلئے حلال جبکہ باقی سب لوگوں کیلئے حرام ہے، میڈیا اس پر طوفان نہیں مچائے گا“۔


https://dailypakistan.com.pk/27-Jul-2018/820435
 
Did ECP finally announce the results?
Its Friday. Yeah i know i recommended to announce it on Friday but who takes me so seriously.
 
Back
Top Bottom