Village life
BANNED
- Joined
- Oct 8, 2016
- Messages
- 1,713
- Reaction score
- -10
- Country
- Location
عقل کے اندھوں اور پی ٹی آئی والو اللہ نے تمہاری مت مار لی ہے،چوری کو روکو بجلی کی چوری کو روکو واپڈا والے مل کے ہر جگہ پر 30 سے 40 فیصد بجلی بیچ رہے ہیں اور اس کا کا ٹیکا عوام کو لائن لاسز کی شکل میں لگا رہے ہیں آج تک تم لوگوں نے ایک بھی واپڈا کا کوئی ملازم چوری کرتے یا کرواتے ہوئے یے پکڑا ہے کسی کو ملازمت سے برخواست کیا ہے ہے تم لوگوں نے تو ان کو کھلی چھٹی لکھ کے دی ہوئی ہے کہ وہ ظلم جو بھی لکھ کے بھیجیں جی اس کو من و عن تسلیم کرکے کے عوام کے اوپر اور ظلم کرنا ہے ہے مانا نواز شریف زرداری دونوں کرپٹ اور نااہل تھے تم نے تو ریاست مدینہ بنانی ہے کیا ریاست مدینہ میں سارے کے سارے نااہل اور نکھٹے لوگ اکٹھے ہونگے گے،