Jazzbot
ELITE MEMBER
- Joined
- Apr 27, 2010
- Messages
- 10,382
- Reaction score
- 14
- Country
- Location
Developing story, more to follow.
این اے 122 میں غیر ذمہ داری کا مظاہرہ ہوا،نتائج پر اثر پڑے تو بد انتظامی بھی دھاندلی ہے: الیکشن کمیشن
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ این اے 122 میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے کمیشن نے ووٹوں کی گنتی نہیں کی مگر یہ بات سامنے آ گئی ہے کہ انتخابی عمل کے دوران بد انتظامی ضرور ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی یا نہیں اس کا حتمی فیصلہ تو انتخابی ٹربیونل ہی کرے گا لیکن اگر نتائج پر اثر پڑے تو اس بد انتظامی کو دھاندلی کا ہی نام دیا جاتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ 30ہزار بیلٹ پیپرز کی کاؤنٹر فائلزموجود نہ ہونا ایک بڑی بد انتظامی ہے تاہم اس حلقے میں صرف آٹھ ہزار ووٹوں کافرق تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ انتخابی عملے نے اپنے فرائض کی ادائیگی میں غفلت سے کام لیا اور ٹربیونل ان کو سزا دینے کا حق رکھتا ہے۔

More details on the story here: Massive Rigging in NA-122: Commission Report
@SBD-3 @cb4 @Tameem @arushbhai @orangzaib @Fracker @Muhammad Omar @Danish saleem
@airmarshal @Leader @Norwegian @pkuser2k12 @chauvunist @RescueRanger @Jango @Bratva @Crypto @Pukhtoon @waleed3601 @razahassan1997 @janbaaz @rockstar08 @Patriots @batmannow @A.Rafay @ajpirzada @Akheilos @Areesh @AUz @AZADPAKISTAN2009 @Counter-Errorist @Dr. Stranglove @graphican @HRK @Jzaib @Khalidr @mr42O @Pakistani shaheens @TankMan @Zarvan @WishLivePak @Jf Thunder @Horus @Jungibaaz @Armstrong @batmannow