Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,006
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
محمود خان اچکزئی پر مقدمہ بنا تو تمام وکلاء مشترکہ کیس لڑ یں گے، عاصمہ جہانگیر
سینئر وکیل عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ وکلاء سے زیادہ کوئی محب وطن نہیں ہے۔ ہمیں کسی سے محب وطنی کی سند کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر محمود خان اچکزئی پر مقدمہ بنا تو تمام وکلاء مشترکہ طور پران کا کیس لڑ یں گے۔بلوچستان ہائیکورٹ میں سانحہ کوئٹہ پر بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے رہنماوں سے تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ حکومت نام کی کوئی چیز نہ صرف بلوچستان میں بلکہ پورے ملک میں نظر نہیں آتی، جبکہ کوئٹہ کی سیکیورٹی اللہ کے آسرے پر ہے۔ ملک بھر کے بار ایسوسی ایشنز کو تھریٹ موجود ہے، اس طرح کے واقعات مزید بھی ہوسکتے ہیں۔ کوئٹہ فلم کا ایک ٹریلر تھا حالات سے ایسے لگتا ہے پوری فلم آنا ابھی باقی ہے۔حکومت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ یہاں اگر کوئی سچ بات کہہ دے اسے غدار اور ملک دشمن کہا جاتا ہے، تاہم اصل ملک دشمن وہ لوگ ہیں جو عوام سے سچ چھپا نا چاہتے ہیں۔ وکلا برادری قانون کی بالادستی قائم کرنے کے لئے اپنے قیمتی جانوں کا نظرانہ پیش کر رہے ہیں ہمیں کسی سے محب وطنی کی سند کی ضرورت نہیں ہے۔ محمود خان اچکزئی کی حمایت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر محمود خان اچکزئی پر مقدمہ بنا تو تمام وکلا ء مشترکہ طور پران کا کیس لڑ یں گے۔
@django @PaklovesTurkiye @The Sandman @Moonlight @User @DESERT FIGHTER @Musafir117
Now if mqm can be hit hard and face media bans it would be fair to do the same to achakzai