Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,006
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
مولانا خادم حسین رضوی سمیت 46افراد کی نظربندی میں مزید 30 روز کیلئے توسیع، احکامات جاری
Dec 25, 2018 | 12:24M
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے چیئرمین تحریک لبیک خادم حسین رضوی سمیت 46 افراد کی نظر بندی میں 30 دن کی توسیع کے احکامات جاری کر دئیے۔ یہ احکامات ڈی آئی جی پولیس آپریشن لاہور اور ڈپٹی کمشنر لاہور کی سفارش پر جاری کئے گئے۔
ضرور پڑھیں: احتساب عدالت کا فیصلہ نوازشریف اور نیب دونوں نے ہی چیلنج کرنے کی تیاری پکڑ لی
محکمہ داخلہ حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن نمبر SO(IS-I)3-1/2018 کے تحت تحریک لبیک کے امیر مولانا خادم حسین رضوی، اعجاز احمد اشرفی، محمد حفیظ، مولانا شفقت جمیل، محمد فراز، شہزاد، محمد رفیق یوسفی، شبیر احمد، قاسم علی، ڈاکٹر اصغر علی، محمد بلال، شہزاد علی، حسن علی، محمد اکرم، محمد آصف، قاری محمد یاسین، عثمان سیالوی، قاری لیاقت علی، قاری نوید احمد علوی، عمران، محمد آصف، امجد نعیم سیفی، قاری محمد عمر، آفتاب احمد، حافظ محمد عثمان، عرفان، حافظ غلام رسول، ندیم، ایم رمضان، محمد فیاض، محمد یوسف، عامر ایوب، علی حسن، ایم رفیق، بشیر احمد، معشوق احمد، محمد بلال، ایم عارف خان، ندیم، عبدالغفور، قاری ایم اشرف، عابد، ناصر عباس، غلام مصطفیٰ اور رضوان کی نظر بندی میں مزید 30 دن کی توسیع کر دی گئی۔ احکامات کے تحت مذکورہ افراد سنٹرل جیل لاہور میں ہی نظر بند رکھے جائیں گے۔
https://dailypakistan.com.pk/25-Dec...0IQrUFRlP4cgi_fyH2kw9_qjDgUVtuEPSN2OPX7AE-QRY