What's new

ہماری نیت نیک ہے مگر ہم آپکی مدد نہیں کرسکتے کیونکہ ہمیں پیسے نہیں ملے: اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی

muhammadhafeezmalik

SENIOR MEMBER
Joined
Jan 21, 2015
Messages
5,417
Reaction score
-17
Country
Pakistan
Location
Pakistan
1600316483395.png


ہماری نیت نیک ہے مگر ہم آپکی ایک طاقتور شخصیت کے ہسپتال کے خلاف مدد نہیں کرسکتے کیونکہ ہمیں پیسے نہیں ملے : اسلامآباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی

 
.
اور معلوم ہے کہ ہمارے پاس اتنے فالتو پیسے ہیں کہ ہم بیالیس ملین روپے سے سوشل میڈیا ٹیمیں کھڑی کرسکتے ہیں ، پچاس پچاس ترجمان رکھ سکتے ہیں مگر ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کو دینے کے لئے پیسے نہیں ہیں ، جو اپنا خرچہ خود اٹھا سکتی ہے اگر اسے صرف یہ اختیار دے دیا جائے کہ وہ پرائیویٹ ہسپتالوں ، کلینکس اور دیگر صحت مراکز سے چند ہزار سالانہ فیس وصول کرسکتے ہیں ، لیکن حکومت کی "نیت" بالکل نیک ہے
 
. .
Inflation high, crime rate high, infrastructure projects stopped, load shedding rising again, police reforms none, health care reforms none, education reforms none .......... favoritism at it's peak ......

And the biggest hypocrisy ...... a party that was formed to fight for justice as apparent by its name ...... has deliberately failed to provide cheaper swift justice for this country's populace.

The biggest fraud of Pakistani history is Pakistan Tehreeek e insaf ........
 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom