Motorway M-IV Gojra to Shorkot Section's Inaugurate
61 Km #Gojra-#Shorkot motorway section of #Faisalabad to #Multan Motorway (M-4) will be inaugurated today.
Federal Minister for Communication & Postal Services will inaugurate the motorway section.
According to General Manager Construction (M-4) Muhammad Shoaib, the section was constructed in two parts. First part is 31-km long from Gojra to Jamani and it has been constructed at a cost of Rs 7.45 billion, out of total estimated cost of Rs 8.35 billion and a sum of Rs 900 million have been saved in the section.
The second part was 30-km long from Jamani to Shorkot. This part was completed at a cost of Rs 8.65 billion against the estimated cost of Rs 9.05 billion and saved Rs 400 million.
Three interchanges and 9 big bridges have been constructed in the 61-km long section. The motorway will link Karachi and Gawadar port to southern parts of the country
*گوجرہ شورکوٹ موٹر وے M4 کا آغاز*
گوجرہ شورکوٹ سیکشن 61کلومیٹر پر مشتمل ہے جس کو2حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
31 کلومیٹر کا حصہ گوجرہ سے جمانی تک ہے جس کی تعمیر کا ہدف 8.35ارب روپے رکھا گیا تھا جسے 7.45ارب روپے میں مکمل کیا گیا..
جمانی سے شورکوٹ 30کلومیٹر دوسرے حصے کی تعمیری لاگت کا ہدف 9.05ارب روپے تھا جسے 8.65ارب میں مکمل کیا گیا اس موٹروے پر رفتار کی حد120کلومیٹر فی گھنٹہ رکھی گئی ہے اس پر 3انٹرچینج اور 9بڑے پل بنائے گئے ہیں اس کی تعمیر سے فیصل آباد،جھنگ،ٹوبہ ٹیکسنگھ اور شورکوٹ کی عوام کو سفر کیساتھ ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں بھی فائدہ ہوگا جبکہ جنوبی پنجاب کے علاقے M1-M2-M3 سے منسلک ہوجائیں گے ملتان اور راوالپنڈی کا راستہ انتہائی کم ہوجائے گا اس موٹروے کی تکمیل پر کراچی سے گوادر کی بندرگاہوں کو ملک کے شمالی حصہ سے ملائے گی
ٹوبہ ٹیکسنگھ اور شورکوٹ پاکستان کے دو ایسے شہر ہیں جن کے دونوں اطراف 2موٹروے M3اورM4گزرتی ہیں اور شورکوٹ سے چند کلومیٹر فاصلے پر یہ دونوں موٹرویز آپس میں باہم مل جاتی ہیں