shining eyes
FULL MEMBER
- Joined
- Apr 2, 2010
- Messages
- 835
- Reaction score
- 0
A good news!
LAHORE: The construction of the Kalabagh Dam has been ordered by the Lahore High Court (LHC)
Chief Justice LHC ordered the construction of the dam in the light of decision of Council of Common Interests (CCI).
The CJ LHC in his remarks said under article 154 the federal government is bound to implement the proposals.
===================
لاہور: ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے مشترکہ مفادات کونسل کے 1991 کے فیصلے پر عمل درآمد کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائی کورٹ نے مقامی وکلاکی جانب سے دائر ایک رٹ پٹیشن پر اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل میں چاروں صوبوں نے متفقہ طور پر کالاباغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق جو فیصلہ دیا تھا اس پر عمل درآمد کرانا حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔
عدالت نے کہا کہ کئی دہائیوں سے تیار ہونے والی فزیبلیٹی اور لاگت عوامی پیسہ ہے، کالاباغ ڈیم کی تعمیر میں تاخیر سیاسی بنیادوں پر کی گئی جبکہ سیاسی مسائل کو قومی مفادات پر حاوی نہ ہونے دیا جائے فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ کوئی نیا حکم نامہ نہیں ہے ، مشترکہ مفادات کونسل کالاباغ ڈیم کی تعمیر کا پہلے ہی فیصلہ کرچکی ہے اس پر عمل درآمد کیا جائے۔
واضح رہے کہ سندھ ,خیبرپختونخوا اوربلوچستان میں کالاباغ ڈیم کے حوالے سے کافی تحفظات پائے جاتے ہیں،تینوں صوبوں کی اسمبلیاں بھی کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے خلاف قراردادیں پاس کرچکی ہیں۔
express.pk/story/56026/
geo.tv/GeoDetail.aspx?ID=77515