CORRUPTION IN SAUDI ARAB MINISTERS AND PRINCES ARRESTED
KIND ATTENTION OF OUR SIPE SAALAR AFWAJE PAKISTAN
Shabib Baig
Today, 4:33 PMYou;webmaster defence (webmaster@defence.pk);
Inbox; Sent Items
سعودی عرب میں کرپشن، وزرا اور 10 شہزادے گرفتار
5th November 2017
سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں موجودہ اور سابق وزراء اور 10شہزادوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
سعودی عرب میں کرپشن اور منی لانڈرنگ کے خلاف شاہ سلمان نے بڑا قدم اٹھالیا ،سابق وزراء اور شہزادوں کو سعودی شاہ کے حکم پر چند گھنٹے پہلے بنائی گئی اینٹی کرپشن کمیٹی نے گرفتار کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق نو تشکیل شدہ اینٹی کرپشن کمیٹی کے سربراہ ولی عہد محمد بن سلمان ہیں ،کمیٹی نےکرپشن کےالزام میں38موجودہ اورسابق وزراگرفتارکرلیا ہے ۔
اس سے پہلے سعودی شاہ سلمان نے متعدد اہم فیصلے کرتے ہوئے کرپشن کےخلاف تحقیقات کیلئےاعلیٰ کمیٹی قائم کی ،جسے کرپٹ عناصر پر سفری پابندی لگانے اور گرفتار کرنے کی اجازت دی گئی ہے ،کمیٹی کومتعلقہ اداروں کے تعاون سے مناسب کارروائی کرنےکااختیار بھی دیا گیا ہے۔
شاہی فرمان کے مطابق شہزادہ متعب بن عبداللہ کو نیشنل سیکیورٹی گارڈکی وزارت سے سبکدوش کر دیا گیا اور وزارت نیشنل گارڈ کا قلمدان خالد بن عبدالعزیز کو سونپ دیاگیا۔
اسی طرح وزیر اقتصادیات اور منصوبہ بندی عادل فقیہ کوہٹادیاگیا ہے ،شاہ سلمان نےبحریہ کے سربراہ جنرل عبداللہ کو سبکدوش کرکےجنرل فہد الغفیلی کومنصب سونپ دیا تھا