What's new

Khyber Pakhtunkhwa and ex-FATA

Boyoun Village, Kalam, KP


82968357_2564163313829767_9088871326344544256_n.jpg
 
. .
Saif-ul-Malook.
Naran Valley Khaybar Pakhtunkhwa .


84156200_2561489307430501_7218111905829748736_o.jpg
 
.
International Ski Resort, Malam Jabba, KP

83775195_2502201733240843_4472645024974110720_n.jpg
 
. . .
















 
. .
یہ آذر بائیجان نہیں نہ ہی کوئی دور پار کا کوئی سیاحتی مقام ہے۔ یہ خوبصورت جگہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں واقع ہے اور آپ ہری پور سٹی سے صرف اور صرف آدھے گھنٹے میں یہاں با آسانی پہنچ سکتے ہیں۔ تربیلا کا جو نظارہ آپ کو یہاں سے ملتا ہے وہ شاید ہی کہیں اور سے ملتا ہوں۔
پانی کے ساتھ ہی ایک گھنا جنگل ہے جو یہاں کی خوبصورتی کو مزید دلکش بنا دیتا ہے اس کے ساتھ ہی یہاں آپ کو سینکڑوں قسم کے پرندے آس پاس اڑتے ہوئے اور شور کرتے ہوئے سنائی دینگے۔ پانی کے بیچ میں ایک چھوٹے اور خوبصورت جزیرے کا نظارہ بھی آپ کو مسحور کردے گا۔— in Tarbela Lake.
ہری پور مین بازار سے آپ نے پنیاں چوک پہ آنا ہوگا وہاں سے غازی والی سڑک پر تقریباً چار کلو میٹر چل کر آگے ریاض مسجد آئے گی۔ اس مسجد کے بالکل سامنے ایک سڑک نکہ گاؤں کو جاتی ہے۔ اسی سڑک پر تقریباً 15 منٹ کے بعد آپ کو پانی بالکل سامنے نظر آئے گا۔ وہاں سے آپ کسی سے بھی راہنمائی لے سکتے ہیں اور آپ ہری پور کی سب سے خوبصورت مقام پر پہنچ جائیں گے۔​

1730115151159.jpeg
1730115168594.jpeg
1730115199323.jpeg
1730115225209.jpeg
 
. . . . .
چکدرہ قلعہ، جو اب پاکستان میں خیبرپختونخوا میں ہے، انگریزوں نے 1896 میں سولہویں صدی کے مغل قلعے کی جگہ پر بنایا تھا۔ اس پوزیشن نے دریائے سوات پر اسٹریٹجک لحاظ سے اہم پل اور لواری پاس کے ذریعے وادی سوات اور چترال جانے والے راستوں کی حفاظت کی۔ اس قلعے کا محاصرہ 1897 کے مالاکنڈ کے قیام کے دوران کیا گیا تھا۔
1731592876700.jpeg
 
. .

Country Latest Posts

Back
Top Bottom