What's new

Karachi Clifton, Flyovers and underpasses constructed by Bahria Town, a private sector investment

No they don't. Such rumors are spread purposefully since future of real state Karachi lies at M9 motorway and the only major players there is BT and DHA City. Real estate business of Karachi, which is very lucrative one, is shifting there and this is what others fears of so we see all kind of nonsensical rumors against BT in some faction of media.

Do you see people moving to Bahria Karachi in future despite it being so far away from center?
 
.
Do you see people moving to Bahria Karachi in future despite it being so far away from center?

Yes they do. Please visit BT Khi precient 1 and 4 where already many houses are under construction and some are living while the 200 sq yards houses which BT has built themselves are already occupied. I was there last Sunday and heck even people have started living in the flats. Situation of accessing BT has largely improved with the motorway (still under construction) also many fly overs are planned over the superhighway including giant Malir Express Highway which will connect DHA City and BT with DHA-Khayeban-e-Itehad in 20 mins time. It will be similar to Lyari Express highway. See you gotta realize, Karachi houses schemes can only be expanded either towards Hawks Bay or Superhighway(now M9 motorway). We all know that hawksbay is not doable so city future expansion lies at motorways. More importantly, BT Khi has everything proper infrastructure, no water and electricity issues while rest of the city (most areas) are in complete mess).
 
Last edited:
.
he is looter a day robbery is happening . ask anyone whom know abc of real estate sir . its public money he is using on these projects

Bahria is like only trusted private housing scheme in Pakistan. Seen to many paper projects scams where people lost millions. See so called upcoming housing schemes in Gwadar with nice 3D renders. Not worth taking risk. When people say public money it mean from tax/budget. Construction of flyovers from bahria town profits isn't public money but private investment.

DHA isn't counted because its owned and run by army.
 
.
Bahria is like only trusted private housing scheme in Pakistan. Seen to many paper projects scams where people lost millions. See so called upcoming housing schemes in Gwadar with nice 3D renders. Not worth taking risk. When people say public money it mean from tax/budget. Construction of flyovers from bahria town profits isn't public money but private investment.

DHA isn't counted because its owned and run by army.
اب میری بات زرا سی توجہ سے سنیں مجھے کسی بی سی کی وکالت نہیں کرنی ۔ یہ کام شروع ہوا تھا جب سرکاری سکیمیں جیسے کے سی ڈی اے کے دی اے ایل ڈی اے کرپشن اور لوٹ مار سے تباہ ہو گئیں تھیں ۔ پرائیویٹ سوسائیٹیز نے انکی جگہ لینی شروع کر دی ۔ سب سے پہلا مرحلہ ہوتا ہے زمین کا اب آپ اور میں جانتے ہیں کہیں بھی میلوں رقبہ فارغ نہین پڑا ہوتا یہ لوگ اونے پونے اسکو خریدتے ہیں ۔کہیں پر کوئی نا بیچے ت انکے غنڈے تاجی کھوکھر گینگ جیسے موجود ہیں ورنہ انہوں نے تو قانون تک بنوا لیا ہے کہ اگر چاروں طرف کوئی رقبہ خرید لے تو درمیان والے کو انکو ہی بیچنا ہو گا ۔اس کے بعد جنگ ہوتی ہے مارکیٹنگ کی جس مین پیسہ پھونک دیا جاتا ہے لوگوں کو سہانے خؤاب دکھا کر متوجہ کیا جاتا ہے ۔

سب سے پہلے رجسٹریشن فارم فیس کے نام پر کروڑوں کا ٹیکا لگایا جاتا ہے
پھر اصل چوری شروع ہوتی ہے ۔ پہلے بکنگ کے نام پر بکنگ فیس مطلب انکے پاس پلاٹ تو 5000 ہوتے ہیں پر بکنگ پوری دنیا سے شروع کر دیتے ہیں ۔ ہونا تو یہ چاہیے کہ پہلے آؤ پہلے پاو پر 5000 بکنگز لیتے جیسے ہی بکنگ پوری ہوتی بند کر دیتے پر ایسا ہوتا نہیں ۔لاکھوں لوگ 5000 پلاٹ کی فارم فیس 1000 بھرتے ہیں کیا 2 پیپر 1000 روپے کے ہیں ؟ کرچی کے لیے 5 لاکھ فارم بھرے گئے پہلے چند دن جنکی مالیت
پانچ سو ملین روپے بنتی ہے ۔ مطلب ہنگ لگے نا پھٹکڑی رنگ چوکھا ۔
پھر بکنگ فیس جو کہ اربوں مین بنتی ہے وہ لی جاتی ہے پلاٹ کا ابھی کوئی نام و نشان نہیں ہوتا ۔ اس کے بعد جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے 5000 پلاٹ کے لیے 50000 فائلیں مارکیٹ میں چھوڑی جاتی ہیں جنکی اصل مالیت 500 روپے بھی نہیں کاغذ کا ایک ٹکڑا ۔ پھر فائل کی قیمت مع منافع لاکھوں تک جاتی ہے جبکہ اسکی اصل قمیت 50 ہزار بھی نہیں ہوتی ۔ اور پروجیکٹ کو اتنا لیٹ کیا جاتا ہے کہ ایک وقت میں فائلیں اتنی سستی مارکیٹ میں ہو جاتی ہیں جنکو بحریہ واپس سستی خرید کر تلف کر دیتی ہے ۔نا صرف بحریہ بلکہ سب کا یہی حال ہے ۔ اس کے بعد پلاٹ کی بالوٹنگ کا معاملہ اور فیس در فیس مکان بننے کے بعد تک اتنا نچوڑا جاتا ہے کہ اللہ کی پناہ ۔ یہ کام تمام سوسائیٹیز کر رہی ہیں ۔ لیکن بحریہ ڈی ایچ اے وغیرہ ماسٹر پلئیر ہیں ۔ پہلے تین چار بلاگ مکمل جلدی سے جلدی کر کے دے دیے جاتے ہیں پھر جو ماسٹر بلاک ہوتے ہیں انکو 10 سال کبھی 12 سال لیٹ کیا جاتا ہے ۔ آج بھی بحریہ لاہور پنڈی نوابشاہ گارڈن اینکلیو وغیرہ ڈی ایچ اے بحریہ مشرکہ ویلی اور دوسرے پروجیکٹ سرد خانے میں پڑے ہیں ۔


میرا ایک ذاتی مشورہ یہی ہے پلاٹ لینا ہو تو قبضے والا لو جہاں بھی لو فائل بکنگ بالوٹنگ کے چکر میں زندگی مت خراب کرو ۔ آپ سوچیں سیکٹر ای 12 کے متاثرین 25 سال سے اپنے پلاٹوں کے اتنظار میں ہیں ۔ ویلی کے متاثرین 10 سال سے اورکئی ان گنت پروجیکٹس کے متاثرین خجل ہو رہے ہیں ۔
باقی چھوٹے پلئیر ہیں بڑے مگر مچھ یہی لوگ ہیں اس لیے ان کے خلاف میڈیا تک خآموش ہے ۔ رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کرنے والے اچھی طرح جانتے ہیں بحریہ مین ایک لاکھ پرافٹ ہو تو وہ فورا بیچ دیتے ہیں کیونکہ کل صبح کیا ہو کون جانے ۔ یہ ایک نہایت ہی لوٹ مار کا کھیل ہے اینڈ میں وہاں رہتے ایلیٹ ہی ہیں عام عوام انکے بل دینے کی سکت نہین رکھتی جنکو پلاٹ مللتے ہیں یا جن ایجنٹوں کے پاس ہوتے ہین وہ امیروں کو بیچ دیتے ہیں ۔ لیکن درمیان مین عام عوام رل جاتی ہے ۔ باقی یہ دکھاوے کے چندے خیراتیں اور اعلانات کے کیا ہی کہنا
آپکو اتنا لمبا جواب اس لیے دیا کہ آپ مجھے معقول انسان لگے ورنہ گالم گلوچ پہلے ہی بہت ہو چکی تھی اب مجھے مزید کچھ لکھنا نا تھا ۔یہ سکیمیں عام عوام کے لیے کوئی بہتری نہیں لا رہیں مفاد عامہ کے خلاف ہزاروں ایکڑ کاشتکاری کی زمین پر سوسائیٹیز بنا دیں گئیں آپ رپورٹس پڑھ لیں کل کو ہم سیمنٹ بجری کھائیں گے کیا جب زرخیز زمینوں پر ہم کالیونیاں بنا رہے ہیں۔
 
Last edited:
.

Country Latest Posts

Back
Top Bottom