@nline
FULL MEMBER
- Joined
- Feb 27, 2011
- Messages
- 970
- Reaction score
- 0
سچا انسان سچ کہنے میں کبھی نہیں شرماتا، لیکن جھوٹا ارو پرپگنڈہ کا شکار انسان ضرور شرماتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بات شرمانے يا سچ اور جھو ٹ کی نيں۔ بلکہ بات یہ ہے کے ايک انسان 2 چہرے رکھتا ہو ايک ايسا کے اس سے بڑا مومن اور نيک پاک اور کوی ہے ہی نيں اور دوسرا ايسا کے جِس کے ہاتھوں ميں سارے شہر کا خون ہو- ايسے لوگ معاشرے ميں کبھی بھی اپنا مقام نيں بنا پاتے وہ غدار کہلواتے ہيں سدا