What's new

JDC Foundation Pakistan - NGO

MASHALLAH ANOTHER OVERSEAS FAMILY DONATES FLOUR
دبئی میں مقیم ایک پاکستانی فیملی کی جانب سے مستحقین کے لئے آٹا جے ڈی سی آفس پہنچا دیا گیا ۔آپ بھی حصہ لیجئے

 
Karachi n JDC
فائر بریگیڈ کے مصطفیٰ سینٹر پر سب گاڑیاں سالوں سے خراب صرف 1 گاڑی ٹھیک ۔
عوام کا کیا قصور ہے کوئی تو بتا

5 سالہ مہوش آپ کی امدادکی منتظر ۔
رابطہ ۔02136341059 ظفر عباس 03343443313 whatsapp
شیر کیجئے

 
کیا ان معصوم بچوں کو جینے کا حق نہیں ۔
ان والدین کو پیسوں کی مدد نہیں چاہیے صرف حکومت پاکستان آنے دے یہ دودھ یہ خود خرید سکتے ہیں الحمد اللہ ۔
اپنا بچہ سمجھ کر ان کی زندگی بچانے کے لئے لازمی ویڈیو شیر کیجئے


 
سرکلر ریلوے کے اطراف کے گھر بھلے توڑے جائیں مگر جو 280 ایکڑ
زمیں جائیکا یعنی جاپان انٹرنیشنل کارپورین ایجنسی نے بے گھر ہونے والوں کے لئے دی تھی وہ کس نے ہڑپ کی ۔
لازمی شیر کیجئے

 
Khuda k liye quota system khtm ker do

کراچی کی عوام مر رہی ہے
کون بچائے گا میرے کراچی کو .
اگر آپ سمجھتے ہیں یہ ظلم جاری ہے تو لازمی زیادہ سے زیادہ شیر کیجیۓ اس ویڈیو پیغام کو .
 
چین نے کرونا کیلئے 10 دن میں ہسپتال بنادیا
مگر ہمارے یہاں تو ماسک ہی غائب ہوگئے؟
ظفر عباس نے ذخیرہ اندوزوں کو کھری کھری سنادی


 

Latest posts

Back
Top Bottom