S.Y.A
SENIOR MEMBER
- Joined
- Mar 21, 2008
- Messages
- 4,058
- Reaction score
- 2
- Country
- Location
ایرانی پولیس کی جانب سے لیاری گینگ وارکے عزیربلوچ کی مدد کا سنسنی خیز انکشاف

شیئرٹویٹ
ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے
شیئرٹویٹمزید شیئر
عزیر بلوچ کے کہنے پر 150 افراد کو فشریز میں ملازمت بھی دی، سابق ڈائریکٹر فشریزکا انکشاف،فوٹو:فائل
کراچی: کراچی کے حالات خراب کرنے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را تو ملوث ہے ہی ہے لیکن اب شہر کے حالات کی خرابی میں ایرانی پولیس کے ملوث ہونے کا سنسنی خیز انکشاف بھی سامنے آیا ہے۔
کراچی کے علاقے ملیر سے گرفتار سابق ڈائریکٹر فشریز جاوید یونس نے گینگ وار میں ایرانی مداخلت سمیت انتہائی سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں، جاوید یونس نے رینجرز کی تحقیقاتی ٹیم کو بتایا کہ عزیر بلوچ کوسٹل ہائی وے جیوانی کے راستے ایران فرار ہوتا تھا جہاں عزیز بلوچ کو سرحد پر ایرانی پولیس کی گاڑی لینے آتی اور چاہ بہار میں واقع اس کے گھر چھوڑتی تھی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: ارشد پپو قتل کیس میں گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ پر فرد جرم عائد
سابق ڈائریکٹر فشریز نے انکشاف کیا کہ عزیز بلوچ مخالف گروپ کے ارشد پپو کو قتل کر کے اس کی لاش گدھا گاڑی میں رکھ کر گبول پارک لایا، عزیر بلوچ کے کہنے پر ہی ملزم نے سابق کونسلر عبدالغنی اور حاجی ابو کو قتل کروا کے لاشیں سمندر میں پھینکوائیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: ذوالفقارمرزا کے کہنے پرسابق چیئرمین اسٹیل ملزکو قتل کیا
جاوید یونس نے مزید بتایا کہ عزیر بلوچ کے کہنے پر بڑی تعداد میں اسلحہ ایک خالی پلاٹ میں چھپایا اور عزیر بلوچ نے سنگولین میں 5 افراد کو ذاتی دشمنی کی بنا پرقتل کروایا۔ گرفتار ملزم نے مزید بتایا کہ ماہانہ 25 لاکھ روپے بھتہ عزیز بلوچ کو دیتا تھا اور عزیر بلوچ کے کہنے پر ہی 150 افراد کو فشریز میں ملازمت بھی دی۔
Rough English Translation:
The ex-Director Fisheries Javaid Yunus(currently under arrest), informed the Rangers investigation team that Uzair Baloch(notorious gang war criminal) used to flee towards Iran through Jiwani, and after crossing the border he used to be escorted by Iranian police from the border to his home in Chahbahar.
https://www.express.pk/story/753273/