What's new

Imran Khan did ask Gulalai to marry some one

I asked the receptionist in our office to meet me alone i want to suggest her some good marriage proposals, she slapped me and called me an old pervert. Can I expect some support form my Potian brothers in this issue, please
the difference is that you are ACTUALLY a creepy old man.
 
.
جرگے میں عائشہ گلالئی کامبینہ بوائے فرینڈنور غزالی بھی سامنے آگیا،انتہائی اقدام کی دھمکی
،افسوسناک انکشافات


اتوار‬‮ 6 اگست‬‮ 2017 | 23:53

بنوں (آن لائن)ایم این اے عائشہ گلالئی کے مبینہ بوائے فرینڈ نے عمران خان سے الزامات پر معافی نہ مانگنے کی صورت میں حیران کن انکشافات کی دھمکی دے دی غریب لوگوں کی اراضی پر قبضہ کرکے ہسپتال کے نام پر ذاتی محل بنایا ہے گزشتہ روز حلقہ پی کے 71کی تحصیل ڈومیل کے علاقہ غنی خیل میں ایک احتجاجی جرگہ منعقد ہوا جرگہ سے عائشہ گلالئی کے بوائے فرینڈ ہونے کے دعویدار نور غزالی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی نے پی ایم ایل این کے اشاروں پرعمران خان پر جھوٹے الزاما ت لگا کر انہیں بدنام


کرنے کی ایک سازش کی جو کہ ناکام ہو گئی ہےاگر عائشہ گلالئی کو عمران خان نے 2013میں میسجز کئے ہیں تو وہ چار سال تک صوبائی اسمبلی کی ایم این اے اور پی ٹی آئی میں کیوں رہی اور اُن میں کوئی بھی غیرت ہے تو انہیں اسی وقت پی ٹی آئی اور قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دینی چاہئے تھی انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی کے ساتھ اُن کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے قبل ہی میر اچھے تعلقات تھے اور میری قریبی گرل فرینڈ تھی میں اُن کے ساتھ بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹ تقسیم کمیٹی میں بھی رکن تھا اس دوران مجھے کمیٹی سے نکالنے کی بہت کوشش کی گئی لیکن میں نے پی ٹی آئی کے امیدواروں کو ٹکٹ فروخت کرتے دیکھا جس کے ثبوت میرے پاس موجود ہیں ان کے والد شمس القیوم نے ایک ٹکٹ کی 50ہزار روپے تک کی بھی بولی لگائی اور جن امیدواروں نے پیسے نہیں دیئے ان کو ہرانے کیلئے مخالف جماعتوں کے امیدواروں سے ملی بھگت کی انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی نے ہسپتال کے نام پر چندہ اکٹھا کیا اور اُن پیسو ں سے علاقہ میں غریب لوگوں کی قبضہ کی گئی اراضی پرہسپتال کی بجائے اپنے لئے محل بنا لیا ہے اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف بنوں کے جنرل سیکرٹری حاجی وحید ،تحصیل ڈومیل کے جنرل سیکرٹری محمد علی شاہ ،کامران خان اور سابق ڈسٹرکٹ کونسل امیدوار شمیر نے بھی خطاب کیا مقررین نے کہا کہ مخالفین عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیںپانامہ کیس میں کامیابی کے بعد ن لیگ نے اس خربے کا سہار ا لیا اور عائشہ گلالئی کو بھاری رقم دے کر عمران خان کو بدنام کرانے کی سازش کی عائشہ گلالئی کے مبینہ بوائے فرینڈ نے عائشہ گلالئی کو متنبہ کیا کہ وہ فوری طور پر عمران خان سے معافی مانگیں وہ اُسے معاف کردیں گے بصورت دیگر وہ ان کے بارے ایسی خیران کن انکشافات کریں گے کہ ہر سننے والوں کو اپنے کان بند کرنے پڑیں گے ۔

http://javedch.com/latest-news/2017/08/06/306365

@Zibago @Amulet @QatariPrince
 
. .
He clearly seeking her for himself but before that he may be wants to know her views about marriage.

I believe she have more messages of lewd type to seduce her.
i believe she has many other sms, from many other candidates from all over pakistan
maybe i will send one offer also......
but via ..........ameer beh maqaam...
 
.
DGojWkWXUAAp6Fl.jpg


کمال کی منافقت ہے باقی سب خواتین کا کردار مشکوک هے محترمہ کی نظر میں لیکن خود میرٹ پہ آئ ہیں
 
Last edited:
. . .
Maybe imran asked her to marry another women.
You know lesbo. Or something.
This women is without any gram of sharam
A flop story from begining
She ;s baby face like . Nawaz.
A devil in disguise.
Behold the devil comes in every form.
Respect woman:angry:
 
.
گلا لئ کی پریس کانفرنس اور پنڈی کے نالہ لئ میں کوئ خاص فرق نھیں ۔
 
.
According to Hamid Mir, pro-Imran, the exchange conversation between Imran Khan and Gullali did happen and the reference of marriage has been used which does suggest that the exchange conversation did happen.

Then Hamid Mir said quoting Imran Khan who did confirm that he advised in fatherly manner to propose getting married [to whom is unclear].

From all the accounts, that exchanged conversation did happen. By all means, Ayesha Gullali might not be lying about the marriage reference. But the version between both sides differ in some parts which will be found out in the court.
 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom