What's new

If Shahid Afridi is not included in the Pakistan cricket team, Arshi Khan will protest naked

Status
Not open for further replies.

Zibago

ELITE MEMBER
Joined
Feb 21, 2012
Messages
37,002
Reaction score
12
Country
Pakistan
Location
Pakistan
”اگر آفریدی کو ٹیم میں شامل نہ کیا گیا تو پاکستانی سفارتخانے کے سامنے برہنہ ہو کر دھرنا دونگی “ ، بھارتی اداکارہ عرشی خان

بمبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ اور ماڈل عرشی خان نے شاہد آفریدی کو پاکستان ٹیم میں شامل نہ کرنے پر احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ۔

روزنامہ پاکستان کو جاری بیان کے مطابق بالی وڈ حسینہ عرشی خان شاہد آفریدی کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئیں اور اعلان کیا ہے کہ اگر شاہد آفریدی کو پاکستانی ٹیم میں شامل نہ کیا گیا تو وہ نئی دہلی میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے برہنہ ہو کر دھرنا دیں گی ۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں

عرشی خان کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی ابھی بھی نوجوان ، فٹ اور ان فارم ہیں تاہم انہیں ہر فارمیٹمیں کھیلنے کا موقع دیا جانا چاہئیے ۔” اگر آفریدی کو اس مرحلے پر ٹیم سے نکالا گیا تو یہ پاکستانی کرکٹ کیلئے بڑا نقصان ہو گا “۔جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ انہوں نے کیسے اندازہ لگایا کہ آفریدی فٹ اور ان فارم ہیں تو اداکارہ کا کہنا تھا کہ آفریدی کی صلاحیت اور بہادری کے بارے میں مجھ سے بہتر کون جان سکتا ہے ۔
عرشی خان نے بتایا کہ اگر پی سی بی نے اپنا فیصلہ تین ہفتوں میں واپس نہ لیا تووہ پی سی بی کے فیصلے کے خلاف نئی دہلی میں پاکستانی سفارتخانے کے باہر برہنہ ہو کر دھرنا دیں گے ۔” آفریدی پاکستان کیلئے ایک سرمایہ تھے اور پاکستانی عوام کو بھی اپنے کپتان کیلئے آواز بلند کرنی چاہئیے “۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ ہو سکتا ہے کہ آفریدی کو اب کپتان نہ بنایا جائے اور یہ ذمہ داری کسی نوجوان کھلاڑی کو دیدی جائے مگر انہیں ہر طرح کی کرکٹ سے باہر کرنا سرا سر ناانصافی ہے ۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

دوسری جانب فرسٹ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق شاہد آفریدی نے کراچی میں بات کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا ہے کہ انہوں نے بورڈ پر کسی معاہدے کے حوالے سے پریشر نہیں ڈالا اور نہ ہی پی سی بی کی جانب سے ان پر کوئی دباﺅ ہے مگر یہ ضرور ہے کہ کھلاڑیوں کو خوش اسلوبی سے ریٹائر ہونا چاہئیے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنے فیوچر کے بارے میں چیف سلیکٹر انضمام الحق سے بھی مشاورت کی ہے جنہوں نے مجھے سوچنے کا مشورہ دیا ہے ۔
” میں نے یہ محسوس کیا ہے کہ پاکستان میں دیگر ممالک کی نسبت کھلاڑیوں کے خوش اسلوبی سے ریٹائر ہونے کی روایت نہیں ہے کیونکہ ہر کھلاڑی زیادہ سے زیادہ وقت کرکٹ کھیلنا چاہتا ہے اور میں بھی مختلف نہیں ہوں ۔شاہد آفریدی نے کہا کہ بہت سی قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں کہ پی سی بی اور سلیکٹرزکی جانب سے مجھے یو اے ای میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ہونے والی سیریز کیلئے ٹی 20سکواڈ میں شامل کیا جا سکتا ہے جس کے بعد میں ریٹائرجاﺅنگا اور پی سی بی حکام اس ماہ کے احتتام پر مجھے دبئی میں فیئر ویل دیں گے ۔

http://newshub.uodoo.com/p/detail/1...blauputoggdnw&ch=card&webapps=0&ch1=list_auto
@django @The Sandman @User @PaklovesTurkiye @The Eagle @pak-marine
Ab Afridi key haq may koyi na boley :D
 
Now the perverts in the embassy will try their best that Shahid Afridi does not get selected :hitwall::hitwall:
 
Arshi Khan said

"If Shahid Afridi is not included in the Pakistan cricket team, she would protest naked in front of Pakistan conciliate".

Now there is more likelihood of Afridi getting dropped than selected - I see somebody might be up for a show outside Pakistan's conciliate in India. :devil:
 
Here she is

Arshi-Khan-Wiki-e1441694265804.jpg


Hope Afridi is not selected ;)
 
He is a kachra player


If Shahid Afridi is not included in the Pakistan cricket team, Arshi Khan would protest naked in front of Pakistan conciliate".
Oh when she is going to do that and who is Arshi Khan.
 
He is a kachra player


If Shahid Afridi is not included in the Pakistan cricket team, Arshi Khan would protest naked in front of Pakistan conciliate".
He is the best player in PK squad. I like his long sixers.
 
I googles it like Arshi Khan and Shahid Afridi and find a news she was pregnant with his child many months back, Who wants to see her with big baby bump? or she already delivered?
 
Here she is

Arshi-Khan-Wiki-e1441694265804.jpg


Hope Afridi is not selected ;)
Disappointed to see her but really happy that now he will be selected because no one would like to go through the trauma of watching this thing naked ... yuck :undecided::suicide:
 
Last edited:
She promise to go nude for Indian team too, it seems she needs excuse to go lala.
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top Bottom