Fahad Khan 2
FULL MEMBER
![](/styles/default/xenforo/ranks/Captain.jpg)
- Joined
- Jan 28, 2013
- Messages
- 1,852
- Reaction score
- -5
- Country
- Location
وزیراعظم نوازشریف آڈیٹر جنرل آف پاکستان اختربلندرانا پر بہت غصے میں ہیں کیونکہ اختر بلندرانا نے آئی پی پیز کو ادا کئے گئے 500 ارب روپے کا آڈٹ شروع کردیا ہے کہ یہ پیسے کہاں سے آئے، کس کس کو دئیے گئے۔
وزیراعظم نے اختر بلندرانا کو سزا دینے کیلئے ٹرانسفر پوسٹنگ کے اختیارات اپنے ہاتھ میں لے لئے ہیں اور جن آڈیٹرز نے آڈٹ کرنا ہے انہیں ٹرانسفر کررہے ہیں تاکہ ان 500 ارب روپے کا آڈٹ نہ ہوسکے کہ یہ پیسہ کس کس کی جیب میں گیا ہے۔ بہت سے وزیروں کی پاورجنریشن کمپنیوں میں بھی شئیرز ہیں ، 500 ارب روپے میں سے
پیسہ ان کی جیب میں بھی گیا ہے ۔ رؤف کلاسرا