Bill Longley
SENIOR MEMBER
- Joined
- Apr 15, 2008
- Messages
- 1,661
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
#sag_analysis #pakistannavy #ssg #cammando #navyseals
ایس ایس جی این نے اپنے قیام کے چند ہی سالوں میں 1971 کی جنگ میں شاندار خدمات سرانجام دیں۔ اس جنگ میں ایس ایس جی این کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا: ایک ایس-کرافٹ آپریشنز اور دوسرا سیل آپریشنز کے لئے۔ سیل گروپ نے مشرقی پاکستان میں انسداد بغاوت آپریشنز میں شرکت کی اور دشمن کے کئی اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
انیس سو اکہترکی جنگ میں کیے گئے ایک معروف آپریشن میں، ایس ایس جی این کے فَراگ مینوں نے دشمن کے پانیوں میں داخل ہوکر بھارتی بحری جہازوں اور بندرگاہوں پر خفیہ حملے کیے، جس سے دشمن کے بحری وسائل کو شدید نقصان پہنچا۔ ان کارروائیوں میں پاکستان بحریہ کے ان بہادر جوانوں نے دشمن کے ساحلوں پر خاص مہارت اور جرأت سے کام لیا۔

Last edited: