What's new

GOVERNMENT form a commission to Investigate foreign conspiracy.

General Tariq (R) refused to head the commission of his following reservations:

جنرل (ر) طارق خان کا مجوزہ حکومتی کمیشن کی سربراہی سے انکار​

فرحت جاوید، بی بی سی
جنرل طارق


National Defense UniversityCopyright: National Defense University
ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل طارق خان نے بی بی سی کو تصدیق کی ہے کہ وہ مبینہ بین الاقوامی سازش کی تحقیقات کے لیے مجوزہ حکومتی کمیشن کی سربراہی نہیں کریں گے۔
اُنھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ کمیشن ممکنہ طور پر عدم اعتماد کے ووٹ کے بعد تحلیل کر دیا جائے گا اور اگر باقی رہا تو بھی غیر فعال رہے گا۔

 
. .

Latest posts

Back
Top Bottom