What's new

Good times ahead

روٹی کھانا کب بند کرنا ہے ؟ بچہ بھوکا ہو تو دودھ کی بجائے پانی پلائیں؟ آٹا 63 روپے کلو ہے روٹیاں چھوٹی چھوٹی بناؤ کہ ایک ہفتہ چلے ؟ چینی مہنگی ہے پھیکی سویاں اور کھیرنی بنا لو ۔گھی ڈبل قیمت پر چلا گیا نا کھایا کرو کولیسٹرول کنٹرول ہو گا؟ دالیں سبزیاں آسمان پر پہنچ گئیں تو کیا گلی میں اگی ہوئی جڑی بوٹیاں پکا کر کھایا کرو ۔ گوشت تو اوقات سے باہر ہو گیا ہے ہندو بن جاؤ سبزی خودی کیا کرو جانوروں پر ظلم ہے انکو کھانا ؟

عجیب لوگ ہیں آپ سر بس
sir ais ka solution bhi bataye na. ke kesay pakistan ko bachai? mafia ko pakrtay hai court se bail ya stay order lai laitay hai. Jis per hath dalo lahore court chala jata hai. kisi aik ko aj tak punishment nahi hoi aur na hogi.
 
.

اگر ہم نے سلوشن بتانے تھے تو انکو گھنٹا بجانے کے لیے چنا تھا ؟ یہ کام حکومت کا ہے میرے جیسا ہر للو پنجو بیٹھ کر فضولیات بک سکتا ہے پر میں نہیں ۔ مجھے بس وہ چاہیے جنکے وعدے کیے گئے تھے ۔ خان نے الیکشن میں کب کہا تھا مجھے ووٹ دو میں قیمتیں ڈبل کرا دوں گا؟ جب اس نے بجلی کے بل جلائے تھے ہم نے سوچا تھا ہمیں بھی سستی بجلی ملے گی یہ بندہ جیت گیا تو ۔ جب پٹرول پر وہ ہڑتالیں کرتا تھا ہمیں امید تھی ہمیں سستا پٹرول ملے گا ۔ جب ڈالر مہنگا ہونے کو چوری کہتا تھا ہمیں امید جاگی کہ ہمارا روپیہ ایک دن واپس انڈین روپے کے برابر ہو گا ۔ اب یہ جو گند پھیل چکا ہے اب ہم کیا رائے دیں ؟
بکواس لوکل چیزیں کیوں مہنگی ہو رہی ہیں پھر ؟ ملک کے اندر اگنے بننے اور پیدا ہونے والی ہر چیز کیوں مہنگی ہے ؟
 
janta tha ap yahi kaho ge ke yeh kia karney ke liye hai. bhai ji pakistan ki capacity hai aik log export ka kum import ziyada kartay hai. govt koiye bhi ho ab pakistan ais debt trap se nahi nikal sakta aur na ab musharraf hai ke 2000 ki tarah loan maaf karwa lei.

Pakistanio jo $92 billion loan ab interest ke sath dena hoga aur hum sab ko ab yeh khailna hoga nawaz zardar elite family are enjoying either dual nationality one way or other in dubai, london etc countries why would they fix country for you?

bill jalaye thai 2015 mai aur pm bana 2018 mai damage already done by pmln by that time, contracts been signedup and kickbacks been taken ab imran ko just bill jalanaay aur aik vote lenay ki saza dei do aur nawaz and party ko samjho wo sahi thai ya wo sahi kardeinge halaat ais se ahmakana souch ho nahi sakti.
 
Last edited:
. .
janta tha ap yahi kaho ge ke yeh kia karney ke liye hai. bhai ji pakistan ki capacity hai aik log export ka kum import ziyada kartay hai. govt koiye bhi ho ab pakistan ais debt trap se nahi nikal sakta aur na ab musharraf hai ke 2000 ki tarah loan maaf karwa lei.

Pakistanio jo $92 billion loan ab interest ke sath dena hoga aur hum sab ko ab yeh khailna hoga nawaz zardar elite family are enjoying either dual nationality one way or other in dubai, london etc countries why would they fix country for you?
اچھا تو اسکا مطلب ہے عمران خان اور پی ٹی آئی کو الیکشن سے پہلے کچھ پتا نہیں تھا سب بھڑکیں ماری جا رہی تھیں ؟ آپکو پتا تھا تو آپ ہی انکو بتا کر ہماری جان چھڑا لیں ۔ انڈیا بنگلہ دیش پر بھی اتنا ہی قرض ہے انکی اور ہماری حالت تو دیکھیں ۔ کل ہی تو تھریڈ تھی بنگلہ دیش نے 92 ارب ڈالر دینے ہیں ۔ انکی تو جان نہیں نکالی جا رہیں
دیکھو بھائی مہنگائی عمران خان کیا کسی بھی حکمران کو کرسی سے اتار سکتی ہے ثاہے وہ ملٹری ڈکٹیٹر ہی کیون نا ہو ۔ عوام کی برداشت کی ایک حد ہے اور اب ہماری برداشت ختم ہوتی جا رہی ہے ۔ ہمارے لیے بے شک منشی ساقا لگائیں یا زرداری ہم اور مہنگائی برداشت نہیں کر سکتے
 
check imran khan video in 2012 when he fell from stage that time he was saying dont give vote to nawaz what punjab did?

still punjab havent givt majority even in 2018 to imran khan and they expect everything from him.
 
. .

Lemme just reiterate, all of this is happening because of N league and we all should just shutup and drink IK kool aid. Tabdeli agaiii
Actually all this happened due to zardari and nawaz. IK mismanaged the situation a bit but this is good for Pakistan as we would and should increase our exports. Specially that the central Asian and European markets are opening up .

where I live petrol is 1.05 us$ fuel in Pakistan is still cheaper
 
. .

achay din nawaz sharif walay

IMG_20210828_011611.png
 
. .
اچھا تو اسکا مطلب ہے عمران خان اور پی ٹی آئی کو الیکشن سے پہلے کچھ پتا نہیں تھا سب بھڑکیں ماری جا رہی تھیں ؟ آپکو پتا تھا تو آپ ہی انکو بتا کر ہماری جان چھڑا لیں ۔ انڈیا بنگلہ دیش پر بھی اتنا ہی قرض ہے انکی اور ہماری حالت تو دیکھیں ۔ کل ہی تو تھریڈ تھی بنگلہ دیش نے 92 ارب ڈالر دینے ہیں ۔ انکی تو جان نہیں نکالی جا رہیں

sir banglaesh per i think $45 billion ka external debt hai. share kareyga wo thread.
 
. . . .

Latest posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom