Sulman Badshah
STAFF
- Joined
- Feb 22, 2014
- Messages
- 4,282
- Reaction score
- 34
- Country
- Location
جنگ آزادی گلگت بلتستان کے ہیرو نقیب اللہ آج ایک سو پانچ برس کی عمر میں اس دنیا سے کوچ کر گئے مرحوم جنگ آزادی گلگت بلتستان کے مرکزی کردار تھے ڈوگرہ افواج کی بٹالین کی گلگت کی طرف پیشقدمی اور رسد روکنے کے لئے انہوں نے پرتاپ پل جلا ڈالا جس کی بدولت ڈوگرہ سامراج کے آخری گورنر گھنسارا سنگھ کو گلگت میں سرنڈر کرنا پڑا یوں گلگت بلتستان ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ڈوگرہ راج سے آزاد ہوا- تمام یار احباب سے مرحوم کے لیے خصوصی دعاے مغفرت کی اپیل ہے-یا رب العالمین مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب فرما آمین ثمہ آمین مرحوم کا نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ان کے آبائی گاؤں جگلوٹ ڈروٹ میں ادا کی جاے گی مرحوم ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف صابر حسین کے تایا ابو تھے