What's new

”جب پاکستان بن رہا تھا تو مولانا فضل الرحمان کے بزرگ ۔۔۔“ فواد چوہدری نے قومی اسمبلی نے ایسی بات کہہ

Zibago

ELITE MEMBER
Joined
Feb 21, 2012
Messages
37,002
Reaction score
12
Country
Pakistan
Location
Pakistan
”جب پاکستان بن رہا تھا تو مولانا فضل الرحمان کے بزرگ ۔۔۔“ فواد چوہدری نے قومی اسمبلی نے ایسی بات کہہ دی کہ کوئی تصور بھی نہ کر سکتا تھا ، ہنگامہ برپا کر دیا

Oct 30, 2018 | 14:39:PM

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فواد چوہدری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاہے کہ اب اپوزیشن نے واک آوٹ کا بہانہ کیا ہے کیونکہ باہر اجلاس کرنا تھا ، اب نوازشریف اس ایوان میں نہیں آسکیں گے اور باہر بیٹھ کر ہی میٹنگ کریں گے ، ان کا سیاسی کیئرئر ختم ہو گئی ہے ۔ان کا کہناتھا کہ فالودے والے کے اکاﺅنٹ سے اربوں روپے نکل رہے ہیں ، یہ لوگ معیشت کا فالودہ بنا کر کھا گئے ہیں ۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہناتھاکہ یہ لوگ کہتے ہیں کہ اسد عمر نے فضل الرحمان کو گمراہ کہہ دیا اور بہت بڑا ظلم ہو گیا ، یہ ان کی پرانی روایت ہے ، اس وقت بھی یہ گمراہ ہی تھے جب پاکستان بن رہا تھا اور ان کے بزرگ پاکستان کے خلاف کھڑے تھے ، یہ تاریخ میں کبھی درست سمت نہیں کھڑے ہوئے ، پاکستان بنانے کے موقع پر بھی ان کے بزرگ برٹش راج کے ساتھ کھڑے ہوئے ۔

مقبوضہ کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر مولانا فضل الرحمان نے ایک پیغام بھی جاری نہیں کیا ، 1988 سے کشمیر کمیٹی کے سربراہ بنے ہوئے ہیں ۔ یہ لوگ آرام سے کہتے ہیں فوج نے ہر چیز کر دی ہے ، 12 ارب روپے دفاعی بجٹ ہے ، یہ پاکستان کے دفاع کو کمزور کرنے کی سازش ہو تی ہے جب معیشت کمزور ہو تی ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ اپوزیشن کو دن میں تارے اور رات میں اسرائیلی طیارے نظر آ رہے ہیں ، ہمارا اپوزیشن سے جھگڑا صرف اتنا ہے کہ ہم کہتے ہیں نہ رو اور وہ کہتے ہیں کہ این آر او ۔

مزید : اہم خبریں /قومی
https://dailypakistan.com.pk/30-Oct...cwRyh3fqeSezHPAbFm9Udxe4a_7tD57hJJrsz_3gvBVkY
 
Last edited:
aisi kya baat ki? Woh baat likhi he nahi article main?
 
ومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہناتھاکہ یہ لوگ کہتے ہیں کہ اسد عمر نے فضل الرحمان کو گمراہ کہہ دیا اور بہت بڑا ظلم ہو گیا ، یہ ان کی پرانی روایت ہے ، اس وقت بھی یہ گمراہ ہی تھے جب پاکستان بن رہا تھا اور ان کے بزرگ پاکستان کے خلاف کھڑے تھے ، یہ تاریخ میں کبھی درست سمت نہیں کھڑے ہوئے ، پاکستان بنانے کے موقع پر بھی ان کے بزرگ برٹش راج کے ساتھ کھڑے ہوئے ۔

aisi kya baat ki? Woh baat likhi he nahi article main?
 
aisi kya baat ki? Woh baat likhi he nahi article main?
Sakhat kuton wali
@django @PakSword @BHarwana
ہ ان کی پرانی روایت ہے ، اس وقت بھی یہ گمراہ ہی تھے جب پاکستان بن رہا تھا اور ان کے بزرگ پاکستان کے خلاف کھڑے تھے ، یہ تاریخ میں کبھی درست سمت نہیں کھڑے ہوئے ، پاکستان بنانے کے موقع پر بھی ان کے بزرگ برٹش راج کے ساتھ کھڑے ہوئے
 
Yeh to waqi Kutton wali ho gi. Respect for Fawad Chaudary :tup:
 
Sakhat kuton wali
@django @PakSword @BHarwana
ہ ان کی پرانی روایت ہے ، اس وقت بھی یہ گمراہ ہی تھے جب پاکستان بن رہا تھا اور ان کے بزرگ پاکستان کے خلاف کھڑے تھے ، یہ تاریخ میں کبھی درست سمت نہیں کھڑے ہوئے ، پاکستان بنانے کے موقع پر بھی ان کے بزرگ برٹش راج کے ساتھ کھڑے ہوئے

What's wrong in what FC said in the parliament?

Telling truth is prohibited nowadays in Parliament?
 
What a shot ... Jinhon ny tarekh perhi hai, woh tu janty hain k jamiat-e-ulma-e-hind Pakistan k mukhalif thi or Congress or Nehru ki saathi jin mn Fazlu Rehman ka abba bhi pesh pesh thy ...

Yeh baat bolny ki himmat media mn sb k samny ... Hats off ...

Abb dekhna yeh siyasi hakekat to Moulana kaisy Islam dushmani banay ga ... D**** (Khadim Rizvi)
 
Back
Top Bottom