What's new

Garibo qurbani do, asks Nawaz

Leader

ELITE MEMBER
Joined
Sep 7, 2010
Messages
29,159
Reaction score
9
Country
Pakistan
Location
Pakistan
.
[video]https://www.facebook.com/video/embed?video_id=137109499827413[/video]
 
.
Election lies slowly being exposed, but not to worry, this is a nation of idiots and it will never learn.
 
.
Election lies slowly being exposed, but not to worry, this is a nation of idiots and it will never learn.

یہ سُن کر مجھے وہ لطیفہ یاد آگیا مختصراً جب ایک جنگل میں ایک سُور بادشاہ بنا تو بکریوں سے کہنے لگاکہ آپ قُربانی دیں آپ کو پتا ہے کہ میری قربانی تو ہوتی ہی نہیں ہے.


:sarcastic:
 
.
MEAN WHILE NAWAZ'S MINION MR FAKHRU IN HIS SECRET LAIR IS SAYING:​

شفاف انتخاب کرا کے مطمئن ہوں: چیف الیکشن کمشنر

179358_12685884.jpg


چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ وہ کم وقت میں شفاف انتخاب کرا کر مطمئن ہیں۔

لاہور: (دنیا نیوز) چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ملاقات ہوئی جس میں الیکشن کے دوران عدلیہ کے کردار پر گفتگو کی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر نے لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر عابد ساقی، سابق صدر سپریم کورٹ بار عاصمہ جہانگیر اور سابق ایڈوکیٹ جنرل اشتراوصاف سمیت دیگر وکلا رہنماؤں سے بھی ملاقات کی۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ عام انتخابات کرانا ایک مشکل کام تھا۔ وہ کم وقت میں بروقت انتخاب کرا کر مطمئن ہیں۔


:omghaha: :nana: :rofl: :hitwall: :lol:

SOURCE:
Dunya News:
 
. .
^^ just posted it another thread a while ago, old clip of IK but fits well on NS's recent call for sacrifice from poor public.. :rofl:
 
. . . .
Last edited by a moderator:
.

Latest posts

Back
Top Bottom