Bill Longley
SENIOR MEMBER
- Joined
- Apr 15, 2008
- Messages
- 1,665
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
#sag_analysis #pakistannavy #Pakistannavyaviation #COMNAV
پاکستان نیوی، اپنے قائدین کی دور اندیشی اور بے مثال وژن کے باعث، محدود وسائل کے باوجود ایک ملٹی ڈائمینشنل فورس بن چکی ہے۔ یہ انہی قائدانہ صلاحیتوں کا نتیجہ ہے کہ نیول ایوی ایشن آج ایک مؤثر اور جدید قوت کے طور پر دنیا میں جانی جاتی ہے۔ یہ شعبہ سمندری نگرانی، اینٹی سب میرین اور اینٹی شپ مشنز میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔
پاکستان نیول ایوی ایشن کا آغاز 28 ستمبر 1974 کو ہوا، جب پہلا ویسٹ لینڈ سی کنگ ہیلی کاپٹر برطانیہ سے خریدا گیا۔ ان ہیلی کاپٹرز کے لیے "تھرڈ اسکواڈرن" تشکیل دیا گیا اور 26 ستمبر 1975 کو کراچی میں نیول ایوی ایشن بیس پی این ایس مہران قائم کیا گیا۔