Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,006
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
فنکاروںکے پاکستانی فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری کیلئے رابطی
10/October/2016, 11:55 urdupoint
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اکتوبر2016ء) بالی ووڈ میں کام کرنے والے فنکاروں نے مستقبل بچانے کے لیے پلاننگ شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ فلموں میں کاسٹ ہونے والے فنکاروں نے پاکستانی پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں کو نخرے دکھاتے ہوئے من مانی شرائط اور منہ مانگا معاوضہ طلب کرنے لگے تھے۔اس پر پروجیکٹس کے لیے پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں نے زیر غور لانا ہی چھوڑ دیا تھا۔
پاک بھارت کشیدگی کے باعث ممبئی فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے بالی ووڈ فلموں میں پاکستانی فنکاراور تکنیکی اسٹاف پر پابندی لگا دی جب کہ زیرتکمیل پروجیکٹس سے انھیں فارغ کردیا گیا ہے۔ اداکار ہ ماہرہ خان کی ’’رئیس‘‘ ٬ فواد خان اور عمران عباس کی ’’ اے دل ہے مشکل‘‘ نمائش کے لیے بالکل تیار ہیں جب کہ اداکارہ سجل علی اور عدنان صدیقی بونی کپور کی ہوم پروڈکشن فلم ’’مام ‘‘ اور اداکارہ صبا قمر فلم ’’ہندی میم‘‘ میں عرفان خان کے مقابل کاسٹ ہوئی ہیں ۔
اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئےhttp://newshub.uodoo.com/detail/347..._str=dnfrpfbivesscpgimibtbmntnijblauputoggdnw
جتھے دی کھوتی اتھے آن کھلوتی
@django @Chauvinist @The Sandman @Moonlight @User @PaklovesTurkiye @EAK