What's new

FBI agent on sensitive job in Pakistan arrested on terrorism charges


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


امریکی عہديدار جن کا تعلق وفاقی تحقیقاتی بیورو [ايف - بی - آئ] سے ہے، وہ پاکستان ميں امريکی مشن کے قانونی اتاشی کی معمول کی کاروائيوں ميں معاونت کے ليے گۓ تھے جس ميں ہمعصر پاکستانی حکومتی اہلکاروں سے معمول کی بات چيت بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ وہ سرکاری طور پر پاکستان کی مقامی پولیس کو تربیت بھی فراہم کررہے تھے۔

ہم اس مسئلے کے حل کیلئے پاکستانی حکام کیساتھ قریبی رابطے میں ہیں اور امید ہے کہ يہ معاملہ جلد حل ہو جائے گا۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ







 
Aray fawad bhiya, hud karto hoe aap bhi! Kahae itnee dikat ki aap nae? Hum koe angraejee main likh daytae, hum thori thori samjhlaytaien hain!
 

Pakistan Defence Latest Posts

Military Forum Latest Posts

Back
Top Bottom