Village life
BANNED
- Joined
- Oct 8, 2016
- Messages
- 1,713
- Reaction score
- -10
- Country
- Location
اس کا ایک واقعہ لوگوں کو سناتا ہوں ذو الفقار مرزا سندھ کا وزیر داخلہ تھا یہ آفس میں بیٹھا ہوا اس کو گالیاں دے رہا تھا کسی نے وہاں بیٹھے ہیں ذوالفقار مرزا کو فون کر دیا وہ سیدھا وہاں سے اس کے دفتر پہنچا اس کو پتہ چلا تو اس نے جوتے اتارے اور اپنے دفتر کی کھڑکی سے پچھلی سڑک کے اوپر ننگے پاؤں بھاگتا ہوا دفتر چھوڑ کے چلا گیا ،تب سے بیچارے کو جوتے نہیں بھولتے،