Imran Khan
PDF VETERAN

- Joined
- Oct 18, 2007
- Messages
- 68,810
- Reaction score
- 5
- Country
- Location
On April 6, an Unmanned Aerial Vehicle (UAV) was found crashed near M-3 Motorway in Jalalpur village, Sharaqpur, Sheikhupura, without causing any loss of life or property on the ground.
The unarmed and unmarked drone equipped with surveillance camera(s) belonged to a Pakistani sensitive agency, according to news reports. The crashed machine was handed over to sensitive agency officials by the police.
https://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/mu ... /detail-25
شرقپورشریف+ شیخوپورہ+فیروز والا(نامہ نگاران+ نمائندہ خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) تحصیل شرقپور کی حدود میں ملٹری انٹیلیجنس کا ڈرون طیارہ گر گیا۔ پولیس سمیت حساس اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل شرقپور کے موضع جلال پور ایم تھری موٹر وے کے نزدیک حساس ادارے کا ڈرون طیارہ گر گیا۔ جس کے بعد تھانہ شرقپور پولیس سمیت دیگر حساس اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ ذرائع سے پتا چلا ہے کہ ملٹری انٹیلیجنس کا ڈرون طیارہ گرا تھا۔ جس میں کیمرہ بھی نصب تھا۔ حساس اداروں کی جانب سے ڈرون طیارہ کو متعلقہ ادارے کے قبضے میں دے دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈرون طیارے میں ہیوی نوعیت کے کیمرے بھی نصب تھے۔ حساس اداروں کی طرف سے طیارے کے بارے میں تفتیش شروع ہو گئی ہے۔ ڈرون طیارہ سفید رنگ کا ہے جس پر کوءمونوگرام بھی نہیں بنا ہوا۔ ایس ایچ او شرقپور کا کہنا ہے کہ گرنے والا ڈرون حساس ادارے کی ملکیت تھا جو تربیتی پرواز پر تھا، حساس ادارے کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر ڈرون قبضے میں لے لیا۔
www.nawaiwaqt.com.pk

ePaper News Apr 07, 2023, ملتان, Page 1,
شرقپور میں موٹروے کے نزدیک حساس ادارے کا ڈرون طیارہ گر گیا , ePaper news Apr 07, 2023, ملتان, Page 1,