Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,006
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
چرس بُری چیز ضرور لیکن یہ درویشوں کا نشہ ہے؛ شاہی سید
اسلام آباد: (ملت اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس میں اے این پی کے سینیٹر شاہی سید کے دلچسپ بیانات سامنے آئے۔ شراپ پینے والے سیاستدانوں کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا اور چرس کو درویشوں کا نشہ قرار دیا۔ شاہی سید نے کہا کہ شراب پینے والے عوامی نمائندوں کو سزا نہیں ہوتی تو غریب عوام کو کیوں ہو۔ اجلاس میں شاہی سید نے کہا کہ آج کل بلیک لیبل کا نام بہت چلتا ہے اس پر پابندی لگائی جائے۔ کمیٹی نے تعلیمی اداروں میں منشیات فروشوں کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس کی کارکردگی کو بھی سراہا۔
474 213 791
@django @Fawad Masīd @Moonlight @Hell hound @The Sandman @The Eagle