What's new

Chamchay !!

Leader

ELITE MEMBER
Joined
Sep 7, 2010
Messages
29,159
Reaction score
9
Country
Pakistan
Location
Pakistan
noora supporters say mazrat kay sath :D


,صاحب کو بھی کرسی سے ہٹا سکتے ہیں چمچے

چپراسی کو کرسی پہ بٹھا سکتے ہیں چمچے

,چاہیں تو یہ غالب کے برابر تجھے کر دیں

ورنہ تری ہوٹنگ بھی کرا سکتے ہیں چمچے

,چمچے کوئی مصری ہوں کہ بنگالی یا ہندی

شیخوں کو ہتھیلی پہ نچا سکتے ہیں چمچے

,سنتے ہیں وفادار بہت ہوتے ہیں کُتّے

دُم اُن سے کہیں زیادہ ہلا سکتے ہیں چمچے (best one :P )

,مل بیٹھیں یہ آپس میں تو یکجا نہ سمجھنا

چمچوں کو بھی چمچوں سے لڑا سکتے ہیں چمچے

,ممبر کے ہیں چمچے کہیں دربار کےچمچے

ایمان شریفوں کا بِکا سکتے ہیں چمچے

,گرگٹ سےیہ پوچھاکہ ترےرنگ ہیںکتنے

بولاکہ صحیح گنتی بتا سکتے ہیں چمچے

:omghaha:

p.s. @AstanoshKhan @Jazzbot check this out :D
 
Last edited by a moderator:
Back
Top Bottom