What's new

Cabinet unanimously approves new summary seeking COAS Bajwa’s extension

So now liberal brigade is saying that Courts are not under the establishment's thumb.
 
. . .
مائ لارڈ ، اپنے زیر انتظام ادارے کی اس کارکردگی پہ بھی ایک تقریر کر ڈالیں۔
کئ مدعی بیچارے آپ کے انصاف کا انتظار کرتے قبر میں چلے گئے اور اب ان کی اولاد آپ کے انصاف کا انتظار کرتے ہوئے بوڑھی ہو رہی ہے ۔
آپ کا کام عوام کو انصاف دلانا ہے ، بار بار خبروں کی شہ سرخی بننے کے لئے ڈرامے کرنا نہیں۔
آپ کے جج اور مجسٹریٹ اکثر اوقات ڈیوٹی پہ آتے نہیں، اور اگر آجائیں تو تھوڑی دیر بیٹھ کر غائب ہو جاتے ہیں۔
عوام بیچارے جج صاحبان اور مجسٹریٹ صاحب کے دیدار کا نسلوں انتظار کرتی ہے اور روانہ امید باندھنے آپ کی عدالتوں میں آ کہ مایوس ہو کر لوٹتی ہے ۔
د
ذرا اپنے ججوں اور مجسٹریٹون کی حاضری کا ریکارڈ عوام کے سامنے پیش کریں؟ تو ہم بھی کہیں کیا ہمت والا چیف جسٹس ہے ؟

فوج کو نشانہ بنا کر عوام کی توجہ اپنی بری کارکردگی سے ہٹانے کامنجن اور چورن بہت بک چکا ، کوئ اور ناٹک کریں۔



The performance of Pakistani judiciary is abysmal and taking a nose dive.
At least one case is pending since 1956 and many others are pending for more than 10 years.
There were 1.77 Million cases pending in 2014. As of 2018 there are 2.2 Million Pending cases and on the rise.
What the head of the Institution, the Chief Justice is doing about it?
Statistics speak for themselves, and these were published by the Law and Justice commission of Pakistan.


78499894_2414188925359944_1998316543296929792_n.png
 
.

Latest posts

Back
Top Bottom