Hell hound
STAFF
- Joined
- Jun 17, 2014
- Messages
- 4,168
- Reaction score
- 2
- Country
- Location
shukria imran bhi urdu istmal karne kay laye or inti gherai main jawab dane kay laye.یار یہ تو ہونا ہی ہوتا ہے کون ساری زندگی ایک جیسی امنگیں لے کر جی سکتا ہے ۔ انسان میں وقت کے ساتھ جہاں شعور آتا ہے وہاں اس میں حقیقت پسندی بھی آتی ہے ۔ مجھے اچھا لگ رہا ہے کہ مجھے میری طاقت کا اندازہ ہو گیا ہے ۔ میں کچھ نہیں یہ سوچ کر طمانیت محسوس ہو رہی ہے ۔
kya khoshi hoti hay inder say ghusa khatam ho raha hay
مجھے کوئی غم نہیں دوست میں مطمعن ہو گیا ہوں کہہ سکتے ہو ٹھنڈا ہو گیا ہوں مجھ میں ٹھہراؤ آ گیا ہے ۔ میں اب دوسروں کی سنتا ہوں درگزر کرتا ہوں سمجھتا ہوں کہ لوگ کیا کہہ رہے ہیں پھر جواب دیتا ہوں ۔ سوچو اگر اسی لا ابالی میں زندگی گزاری جس میں ہم جوانی میں تھے تو بچوں پر کیا اژر پڑے گا انکی کیسی تربیت ہو گی ؟
ya mayusi hoti hay kuch kar nahi paye or waqat guzar gya
مایوسی تو نہیں ہوتی پر حقیقت کا اندازہ ہو جاتا ہے ۔ کوئی کتنا بھی بڑا طرم خان کیوں نا ہو معاشرے کی سمت بدلنے سے قاصر ہوتا ہے ۔
ya bay basi mahsoos hoti hay na chahtey hoey bhi waqaat akhir jeet gya or jateey jateey humain badal gya
وقت کی جیت ہی حقیقت ہے ۔ ہم اکلوتی مخلوق ہیں جنکو پتا ہے کہ انکا وقت ختم ہو گا ۔ مجھے احساس ہوا ہے کہ مجھے اپنی باقی آدھی زندگی آرام سے گزارنی چاہیے ۔ سمجھ لو بڑے ہو گئے بس بہت ہو گیا بچپنا ۔
hum jo ek waqat azad thay bay parwah they sab badal gya hum rishton kay qaidi ban gaye.halat nay humari baybaqi khatam kar di.
وقت وقت کی بات ہے حالات کی بات ہے ۔ انسان کیا کرے جب اسکے گھر والوں کو اسکی ضرورت ہو ۔ اسکے چھوٹے چھوٹے بچے اسکے بغیر کہیں آ جا تک نا سکتے ہوں ۔ زندگیاں انحصار کرتی ہیں تو انسان کو فرار نہین اختیار کرنا چاہیے ۔ ہم سوشل جانور ہیں ہمیں بہرحال اپنی زمہ داریاں نبھانی ہی پڑتی ہیں
jawab urdu main hi likhey ga kafi arsey bad news kay ilawa koi chezz urdu main parh raha hon acha mehsoos ho raha hay جیسے آپ نے حکم کیا ویسے کیا سرکار اور کوئی خدمت
عمومی طور پر مسلمانوں کے خلاف نہیں کہہ سکتا پر ہر اس حادثے کے بعد قصور وار مذہب اور اسکے پیرکاروں کو ہی سمجھتے تھے ۔ یہ ایک طرح کی بغاوت ہے اس حساس انسان کی جس پر دہشت گردی فساد تباہ کن جنگوں کو لیبل لگ چکا ہو بحیثیت مسلمان اور وہ اس سے نکلنا چاہ رہا ہو ۔ انسانی دماغ بہت ہی پیچیدہ چیز ہے اور کس ایکشن کا کیا ری ایکشن دکھاتا ہے کچھ نہیں کہا جا سکتا ۔ میں اسے معاشرے اور مذہب سے بغاوت کہہ سکتا ہوں
ek baat ka or jawab day dain agar dane main koi hitak na hoo to.
app nay kaha kay insan social aanimal hay par app ka kya khyaal hay insan shadi or bacho kay begair zandgi guzar sakta hay kay nahi.ajj kal yeah swal mujhay under say khaey ja raha hay. ghar walon ka zor barhta chala ja rha hay kay shadi karo.or main badalney say or zimaydarion say darta hon.or jab kisi say bat karo to who yahi kehta hay kay sari zindgi akelay nahi guzar sakti kar lo.app experianced bandey hain app kya kehtey hain is malmley main.
app is waqat bikul meray demag ki aqasi kar rahey hain mujhay khud is deen say nahi is kay maney walon say masla hayعمومی طور پر مسلمانوں کے خلاف نہیں کہہ سکتا پر ہر اس حادثے کے بعد قصور وار مذہب اور اسکے پیرکاروں کو ہی سمجھتے تھے ۔ یہ ایک طرح کی بغاوت ہے اس حساس انسان کی جس پر دہشت گردی فساد تباہ کن جنگوں کو لیبل لگ چکا ہو بحیثیت مسلمان اور وہ اس سے نکلنا چاہ رہا ہو ۔ انسانی دماغ بہت ہی پیچیدہ چیز ہے اور کس ایکشن کا کیا ری ایکشن دکھاتا ہے کچھ نہیں کہا جا سکتا ۔ میں اسے معاشرے اور مذہب سے بغاوت کہہ سکتا ہوں