graphican
ELITE MEMBER
- Joined
- Jul 21, 2009
- Messages
- 12,433
- Reaction score
- 48
- Country
- Location
تبصرےصفحہ شیئر کریںصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے
مودی سرکار اپنی مقبولیت میں کمی کا غصہ پاکستانی پر نکال رہا ہے، خواجہ آصف- فوٹو: فائل
سیالکوٹ: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مودی سرکار اپنی مقبولیت میں کمی کا غصہ پاکستانی سرحد پر حملوں کی صورت میں نکال رہی ہے اگر بھارت نے ہم پر جنگ مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے۔
وزیردفاع خواجہ آصف نے سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا اور بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کی، اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مودی سرکار اپنی مقبولیت میں کمی اور بھارت کے مختلف شہروں میں ہونے والے فسادات کا غصہ پاکستان پر نکال رہا ہے جب کہ بھارت اپنے کرتوت چھپانے کے لیے ورکنگ باؤنڈری پر حملے کررہا ہے۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 1965 کی جنگ کو 50 سال ہوگئے اگر بھارت نے ہم پر جنگ مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے جب کہ بھارتی جارحیت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی فوج کی جانب سے سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ اور گولا باری کے نتیجے میں 8 شہری شہید اور 46 زخمی ہوگئے تھے۔
English: If India attacked Pakistan, Pakistan's response will be of Maximum Intensity
Khuaja Asif - Defense Minister Pakistan.