Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Then what is stopping Pakistan from doing so? Or is it the vice-versa of what you have said? And then again...would it be a blunder on the part of Pakistan of cutting down on her "backyard" and "strategic assets" read Haqqani network?It will keep on happening unless Pakistan open eyes & build a wall on Pak-Afghan border. Afghanistan has become a safe heaven for terrorists operating under the umbrella of Pakistan's enemy country's intelligence agencies. Pak Army will keep on conducting operations but nothing will come out fruitful cuz border is open & enemy's intel agency keep sending terrorists of TTP in North & BLA in South. The sooner Pakistan understand this fact the better it is for Pakistan & Pakistanis, until then keep wasting money, lives, buisnesses, etc.
پچھلے کچھ ہفتوں کے دوران، طالبان اوران کے ساتھیوں نے پورے پاکستان میں اپنے حملے بڑھا دیے ہیں۔ یہ کوئی نئی بات نہیں کہ ان حملوں میں ملوث ملک دشمن طالبان ہی ہیں، لیکن چند ہفتوں کے دوران ایک کے بعد ایک حملہ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ طالبان اور ان کے ساتھی بیتابی سے اپنے مقصد کو جو کہ پاکستان کو تباہی پر لانا ہے اسے پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ حملوں کی تعداد اس وقت بڑھا دی گئی ہے جب ملک پہلے ہی سیلاب کی ذد میں پھنسا ہوا ہے اور ساتھ ہی کراچی کے بگڑے ہوے حالات مزید ایک اور مشکل پیش کر رہے ہیں۔ کیا یہ ان کی اصلیت کی عکاسی اور انسانیت کی خلاف ورضی نہیں ظاہر کرتا؟
پاکستان کی بہادر قوم مضبوطی سے ان شیطانی ذہنیت کے مالک قاتلوں کو جو کہ بے گناہوں کی زندگی سے کھیل رہے ہیں، کا سامنا کر رہی ہے۔ صرف پچھلے ہی چند ہفتوں کے دوران ایک مسجد پر حملہ ہوا، ایک اور حملے میں چار بچوں کو مار دیا گیا جبکہ کوئٹہ میں دو بم پھٹے اور پھر عید کے جشن کے دوران ایک بم پھٹا اور یہ صرف چند حملوں کی داستان ہے۔ ابھی بھی جو کوئی طالبان اور ان کے ساتھیوں کو ملک کا دشمن ماننے سے انکارکر رہا ہے، وہ نہ صرف سچائی کو جھٹلا رہا ہے بلکہ اپنے آپ کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے۔ وہ اندھا دھند ہر عمر کے بندوں پر حملہ آور ہیں اور ان دہشت گردوں کو اپنا مقصد آگے بڑھانے سے روکنے کیلئے ہماری حکومتوں کو اتحاد قائم رکھنے کی ضرورت ہے جو کہ ان کی تنظیم کو توڑنے کیلئے بے حد ضروری ہے۔ ہمیں اس وقت متحد ہوکر ساتھ رہنے کی سخت ضرورت ہے۔ ہماری ہمت کا بار بار امتحان لیا جا رہا ہے، لیکن ہمیں دشمن کو یہ دکھانا ہے کہ ہم ہار نہیں مانیں گے اور ہم سب کے اچھے مستقبل کیلئے دہشت گردی کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے۔
علی خان
ڈی ای ٹی - یو اس سنٹرل کمانڈ
www.centcom.mil/ur
Then what is stopping Pakistan from doing so? Or is it the vice-versa of what you have said? And then again...would it be a blunder on the part of Pakistan of cutting down on her "backyard" and "strategic assets" read Haqqani network?