What's new

اردو ہے جس کا نام

. . .
Untitled.png
 
. .
تمام سائنس اردو میں پڑھائی جائے اور تمام کتب اور سائنسی مقالاجات کو عوام کے لئے اردو میں پیش کیا جائے۔ اردو میں ٹیسٹ لئے جائیں اور اردو میں ہی عدالتی فیصلے کئے جائیں۔ اردو کی ترویج کے لئے ایرانی خانہء فرہنگ یا جرمن گوئتھے انسٹیٹیوٹ کی طرز پر پوری دنیا میں ادارے کھولے جائیں۔ الغرض کہ اگر کسی کو نوکری ملے تو اردو کی بنیاد پر۔۔۔۔ پھر ہم دیکھتے ہیں کہ اردو اپنے پیروں پر کھڑی ہوتی ہے یا نہیں۔

اور سب سے اہم بات یہ کہ اردو کو صرف کارچی والوں کی زبان کے طور پر دیکھنا بند کیا جائے۔ یہ زبان بابائے قوم نے ہمیں دی ہے، اور یہی زبان غالب سے اقبال تک
کے شعراء کی رہی ہے۔
اس زمن میں آئی ای ای ای اردو کا اجراء پہلا قدم ہو سکتا ہے۔
 
Last edited:
.
تمام سائنس اردو میں پڑھائی جائے اور تمام کتب اور سائنسی مقالاجات کو عوام کے لئے اردو میں پیش کیا جائے۔ اردو میں ٹیسٹ لئے جائیں اور اردو میں ہی عدالتی فیصلے کئے جائیں۔ اردو کی ترویج کے لئے ایرانی خانہء فرہنگ یا جرمن گوئتھے انسٹیٹیوٹ کی طرز پر پوری دنیا میں ادارے کھولے جائیں۔ الغرض کہ اگر کسی کو نوکری ملے تو اردو کی بنیاد پر۔۔۔۔ پھر ہم دیکھتے ہیں کہ اردو اپنے پیروں پر کھڑی ہوتی ہے یا نہیں۔
اس زمن میں آئی ای ای ای اردو کا اجراء پہلا قدم ہو سکتا ہے۔
یہ تمام آرا اور تجاویز درست مگر ارباب اختیار کو اس سب کے لیے راضی کون کرے ؟
 
. .
ہمارا المیہ تو یہی ہے کے آئین پاکستان کی رو سے اردو کی ترویج کا کام حکومت وقت کا ہے مگر یھاں تو ہماری روز مرہ کی زندگی میں بھی اردو کا دیس نکالا جاری ہے .

بول چینل۔۔۔۔۔
یہ آپ نے خوب کہی :rofl:
 
.
. . . .
@SherDil007
Urdu is the name we know stain
The rock where our tongue

Pakistan Defence Forum as user forums or reader I see no clue about their national language Urdu. I felt the need to start this thread. Urdu language to express our disclaimer and wishes only to please their issue for us in the past, often far from their history and for the promotion and development of national language that you ask all your friends .

Post in your feelings, poem or paragraph related to Urdu language.
My mods also be glued to the Urdu-related thread application.

By they way there is Pakistani corner where you can use Urdu but I have seen members using Urdu from time to time on other threads too and I love Urdu especially its phrases that help me express myself in the best possible way and and approach is to improvise and I have yet to see a member on pdf who has better skills in Urdu than me :p:
 
Last edited:
. .

Latest posts

Pakistan Defence Latest Posts

Back
Top Bottom