What's new

اردو ہے جس کا نام

As a user of PDF i didn't find any thread or forum about our National Language Urdu. I have started this thread to promote our National Language as we are going away from it day by day.


This is lovely. I used to think that Urdu was important and I use it when I want to communicate exclusively with people from Pakistan without getting distracted by our nice neighbors to the East.

However Urdu is still perhaps too close to Hindi and our neighbors can still abuse us in transliterated Hindi with terrible terrible words. Urdu is a great language but as Pakistanis we should follow Ataturk's example and see if we can have a language that can help us become closer to our Iranian or Turkish or European brothers? Maybe we should promote Turkish ? or maybe Farsi more ? a language which will allow us to communicate with our brothers to the west rather than get dragged down by the fighting and abuse from the East?

View media item 17297
 
خوش آمدید . اردو کا فارسی سے کافی پرانا جوڑ ہے . اگرچہ ترکی زبان سے وہ قرابت نہیں مگر اردو کا دامن ابھی بھی وسیح ہے .
 
بہت آسان ہے... مندرجہ ذیل کڑی کو کلک کریں اور رومن اردو میں لکھنا شروع کردیں- آپ کا لکھا خودبخود اردو کے الفاظ میں تبدیل ہونا شروع ہوجاۓگا- وہاں سے نقل کرکے یہاں چپکادیں

https://www.google.com/intl/ur/inputtools/try/
اب ونڈوز کا اپنا اردو رسمل خط ہے۔ لیکن ایک صوتی بھی ہے جو آپ کو انٹرنیٹ سے مل سکتا ہے۔

1 lafz type karna joo e sheer lanay k mutaradif hai aur u khyalat ka izhar chahtay hn...:D
صوتی کی بورڈ استعمال کریں

یہی سہی ترجمہ ہے.. اگر سوچو تو انگریزی کا "تھریڈ" چیزوں کو ایک جگہ جمع رکھتا ہے، اسی طرح اردو میں دھاگہ یا رسی چیزوں کو ایک جگہ جمع رکھتے ہیں

آپ اس لفظ کو لغوی معنوں میں نہ لیں، بلکہ تشبیہ کے طور پر دیکھیں
میرے خیال میں دھاگے کی جگہ لڑی استعمال کریں تو بھتر ہے

خوش آمدید . اردو کا فارسی سے کافی پرانا جوڑ ہے . اگرچہ ترکی زبان سے وہ قرابت نہیں مگر اردو کا دامن ابھی بھی وسیح ہے .
اردو ایک زندہ زبان ہے- اس کی خصوصیت ہے کہ ہر زبان کے الفاظ اپے اندر ضم کر لیتی ہے - اس کی وجہ اس کی تخلیق ہے- یہ مارز وجود میں مغل فوج کی ضرورت کی وجہ سے آئی۔ مغل فوج میں مختلف ملکوں کے لوگ تھے جنہوں نے اردو کو جنم دیا
 
علامہ محمد اقبال صاحب کا اقبال بلند ہو.فرماتے ہے

اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ
املاک بھی، اولاد بھی ، جاگیر بھی فتنہ
ناحق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ

شمشیر ہی کیا نعرہ ے تکبیر بھی فتنہ

@SherDil .. @friendly_troll96
 

Back
Top Bottom