What's new

اردو ہے جس کا نام

SherDil

FULL MEMBER
Joined
Mar 15, 2016
Messages
1,719
Reaction score
0
Country
Turkey
Location
Pakistan
اردو ہے جس کا نام ہم ہی جانتے ہیں داؔغ
سارے جہاں میں دُھوم ہماری زباں کی


پاکستان ڈیفنس فورم کے صارف و قاری کی حیثیت سے مجھے اپنی قومی زبان اردو سے متعلق کوئ فورم یا تھریڈ نہیں دکھائ دیا۔ اس ضرورت کو محسوس کر کے میں نے یہ تھریڈ شروع کیا۔ اردو زبان سے ہماری لا تعلقی نے ہمیں اپنی تاریخ اور ماضی سے بھی دور کر دیا ہے۔اس لیے آپ تمام احباب سے درخواست ہے کہ اپنی قومی زبان کی ترویج و ترقی کے لیے برائے مہربانی صرف اردو میں ہی اپنے مدعا اور خواہشات کا اظہار کریں۔

اردو زبان سے متعلق اپنے احساسات، اشعار یا پیراگراف کی صورت میں شائع کریں۔
میری موڈز سے بھی درخواست ہے کے اردو سے متعلق تھریڈ کو چپکا دیا جائے۔

As a user of PDF i didn't find any thread or forum about our National Language Urdu. I have started this thread to promote our National Language as we are going away from it day by day. I request all my friends of PDF is to please use Urdu language at-least in this thread to promote and represent our National Language on this forum.
So here is Everything for URDU

I request the mods to please stick the thread.

 
Last edited:
. . . . . . .
یہ فیضان نظر تھا یا مکتب کی کرامت تھی
سکھائے کس نے اسماعیل ؑ کو آدابِ فرزندی


اقبال ؒ کا شعر آپکی نظر

واہ، کیا صحیح ترجمانی کی ہے شعر کے ذریعے
 
. .
بس جناب، حضرت اقبال کی شاعری رهبری هماری

کیا بات ہے حضرت اقبال کی، فرماتے ہیں

انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

اب ان کی بات بھی دل میں نہ اترے تو کس کی اترے
 
.
کیا بات ہے حضرت اقبال کی، فرماتے ہیں

انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

اب ان کی بات بھی دل میں نہ اترے تو کس کی اترے
بهت خوب ، كيا بات ہے آپکی

بر وقت اور بر محل شعر کا یاد آنا بھی کمال ہے
 
. .
میری موڈز سے بھی درخواست ہے کے اردو سے متعلق تھریڈ کو چپکا دیا جائے۔
Chipka dy gy :rofl: Mods k response time sy yad Aya
Kon g-ay Teri zulf k sir honay tk :D
 
.
I don't know how to type in Urdu.

بہت آسان ہے... مندرجہ ذیل کڑی کو کلک کریں اور رومن اردو میں لکھنا شروع کردیں- آپ کا لکھا
خودبخود اردو کے الفاظ میں تبدیل ہونا شروع ہوجاۓگا- وہاں سے نقل کرکے یہاں چپکادیں

https://www.google.com/intl/ur/inputtools/try/
 
.
Kon g-ay Teri zulf k sir honay tk :D
ارے بھائی کیوں شعر کی ایسی تیسی پھیر رھا ہے .
کون جیتا ہے تیر ی زلف کے سر ہونے تک

بہت آسان ہے... مندرجہ ذیل کڑی کو کلک کریں اور رومن اردو میں لکھنا شروع کردیں- آپ کا لکھا خودبخود اردو کے الفاظ میں تبدیل ہونا شروع ہوجاۓگا- وہاں سے نقل کرکے یہاں چپکادیں

https://www.google.com/intl/ur/inputtools/try/
بہت اچھی اور کارآمد شیرنگ کی ہے بھائی :tup::tup:
 
.

Latest posts

Pakistan Defence Latest Posts

Back
Top Bottom