Patriots
SENIOR MEMBER
- Joined
- Jan 19, 2013
- Messages
- 7,200
- Reaction score
- 2
- Country
- Location
The unknown plainclothes man along with other policemen besides Gullu Butt was identified as Police Constable Riaz Babar. The Gullu Butt type character, carrying pistols in both hands, also opened firing on the Awami Tehreek workers (PAT). According to Dunya News sources, Riaz Babar is serving as Police Constable at Model Town Division. Babar is a black sheep of police department who had been arrested several times for robberies but this ‘Gullu Butt’ always got relief due to police authorities backing. Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif has taken notice of report aired by Dunya News and ordered to arrest the accused.
Dunya News: Model Town tragedy: Another 'Gullu Butt' identified as police constable.
لاہور : سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران گلوبٹ کے کارنامے تو سب نے دیکھے مگر سادہ کپڑوں میں ملبوس ایک اور شخص پولیس کی معاونت کرتا نظر آیا۔ یہ شخص کون ہے اور پولیس کے ساتھ اس قدر آشنائی کیوں ہے۔
سانحہ ماڈل ٹاون کے آغاز سے ہی پولیس پارٹی ہمقدم آپریشن میں شریک یہ نوجوان کئی بار دیکھا گیا، کبھی فائرنگ کرے تو کبھی پتھراؤ۔ نیلی جینس اور چیک شرٹ پہنے، اس نوجوان کی عمر 25 ۔۔۔ 28 سال کے لگ بھگ معلوم ہوتی ہے اور قد تقريبا پانچ فٹ 9 انچ، اس نامعلوم نوجوان نے آپریشن کی شروعات سے ہی مظاہرین پر جارحانہ انداز میں دھاوا بولے رکھا۔
صبح ہونے تک یہ نوجوان مظاہرین پر فائرنگ کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے لیکن یہ سادہ کپڑون میں ملبوس پولیس اہلکار ہے یا پولیس کا کوئی ٹاوٹ۔ پولیس حکام اب اس نوجوان کی شناخت ظاہر کرنے سے قاصر ہیں۔ گلو بٹ کی طرح یہ بھی کوئی پولیس کا معاون ہو یا سول کپڑوں میں ملبوس کوئی اہلکار۔
پنجاب پولیس کا ایک کے بعد ایک گلو بٹ منظر عام پر آگیا