Champion_Usmani
SENIOR MEMBER
- Joined
- Jan 10, 2018
- Messages
- 4,022
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
”خواتین و حضرات، صاحبزادہ چیکو کو خوش آمدید کہیں جو وزیراعظم کے۔۔۔“اینکر پرسن ثنا بچہ کا ایسا انکشاف کہ پاکستانیوں کے پیروں تلے سے زمین ہی نکل گئی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے اپنے دیرینہ دوست صاحبزادہ امیر جہانگیر کو اپنا خصوصی مشیر برائے سرمایہ کاری تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔
ضرور پڑھیں: امریکا نے ایران پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کردیں
تفصیلات کے مطابق امیر جہانگیر کی تعیناتی پر معروف اینکر پرسن اور صحافی ثنا ءبچا میدان میں آ گئیں ہیں اور انہوں نے انتہائی حیران کن انکشاف کر دیاہے ۔
ثنا بچہ کا اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ ” خواتین و حضرات ، مہربانی فرما کر صاحبزادہ چیکو کو بطور وزیراعظم کے مشیر برائے سرمایہ کاری خوش آمدید کہیں کیونکہ وہ بینک نادہندگی کے تین مقدمات کے باعث شہرت رکھتے ہیں ، ان پر سنہ 1982 اور 87ءمیں لندن میں فنانشل فراڈ کا بھی الزام ہے ۔ ثناءبچا کا کہناتھا کہ برطانیہ کا ڈپارٹمنٹ ” ان لینڈ ریونیو“ ان سے تین مرتبہ تحقیقات کر چکا ہے ، لندن کے کیسنو ز میں ” چیری“ سب سے اوپر والے درجے کا برانڈ ہے ۔
ثناءبچا نے اپنے پیغام میں امری جہانگیر کو مخاطب کرنے کیلئے ’چیکو‘ کا لفظ استعمال کیا ہے ممکنہ طو رپر اس نام سے ان کے قریبی لوگ انہیں بلاتے ہیں ۔امیر جہانگیر کے کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے انہیں مبارک باد بھی پیش کی ۔
https://dailypakistan.com.pk/17-Oct-2018/865944