What's new

Aesthetics

Well.wisher

SENIOR MEMBER
Joined
Oct 19, 2016
Messages
2,977
Reaction score
1
Country
Pakistan
Location
Pakistan
Introduction ;
Aestheics is mainly the branch of philosophy concerned with the beauty and taste .
Here we all know that many would argue that beauty is subjective or some would argue its universal and according to plato if its universal, it is reasonable to hold that we do not know it through the senses.

جمالیات کا جتنا دخل انسان کی زندگی میں ہے اتنا کسی اور حیوان کی نہیں۔ انسان ہی سب سے زیادہ خوبصورتی کے زیر اثر ہے شائد یہ اس کی نفسیات میں شامل ہے کہ وہ جمالیات کو بھی زندگی کا لازم سمجھتا ہے ۔ دور قدیم کے انسان نے خوبصورتی کا تاثر اپنے خداوں سے لیا جب کہ مصر کے باشندے خوبصورتی بڑھانے کی رسم کیا کرتے تھے۔
اکثر فلسفی اس چیز کو خوبصورت قرار دیتے جسے دیکھ کے
آنکھوں کو اچھا لگے اور آنکھ دیر تک دیکھنا چاہے۔ جمالیات کو اگر انسانی خوبصورتی میں پرکھا جاے تو انسان زیادہ تر یہ ہی جہالت کرتا ہے کہ وہ خوبصورتی کا کوئ نہ کوئ معیار ضرور رکھتا ہے۔
پہلے زمانے میں خوبصورتی کا معیار گورا رنگ یا نیلی آنکھیں بلکل بھی نہیں تھا۔ یہاں تک کہ قدیم ہندوستان میں ت خوبصرتی کا معیار سانولا رنگ تھا۔
لیکن آج کا انسان جس قدر ترقی یافتہ ہے اس قدر کھوکلا اور لکیر کا فقیر بھی کہ وہ گورے رنگ کو ہی جمالیات کا حقدار سمجھتا ہے۔ اس میں قصور اس کی لاعلمی اور جمالیات جیسی ضروری اور دلچسپ چیز سے نا آگاہی ہے۔ انسان اپنی ذاتی خوبصورتی میں بہت حساس ہے اور اپنے آپ کو خوبصورت تصور کرنا یا کہلانا اس کی نفسیات پہ بہت اثر انداز ہوتا ہے۔ یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ خوبصورتی خودمختار ہے البتہ انداز الگ ہیں۔ اس لئے ہمارا فرض ہے کہ ہم ہر انسان کو خوبصورت محسوس کرائیں کیوکہ اس سے انسان کی قابلیت پہ مثبت اثر پڑتا ہے اور یہ سب آپ کا جمالیات سے ناتا جڑواے گا۔
جمالیات ہمیشہ سے ہی انسان کے نفسیات پہ اثر انداز رہیں
ہیں۔ اس سوشل میڈیا کے زمانے میں تو بچپن سے ہی ایک بچہ یا بچی خوبصورتی سے متاثر ہونے لگتے ہیں اور خوبصورتی کے ایک ہی تاثر کو ہی خوبصوڑتی مان لیتے ہیں ۔ شائد آپ یہ بات نہ مانیں لیکن ہمارے تعلیمی اداروں میں گہرے رنگ کے بچوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے اور یہ سب ایک ہی تاثر کی وجہ سے کہ گورہ رنگ اعلئ ہے اور کالا یا گہرا ہونا نیچ ہے۔
امریکا میں کافی بچے اس وجہ سے خودکشی کرلیتی ہیں کہ انہیں کالے رنگ پہ حقارت کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ بد قسمتی سے ہمارے ملک کے بچے بھی اس کالا ہونے کو محرومی سمجھتے ہیں۔
ہر چیز میں گہرائ ہونا ضروری ہے لیکن ہمارے ملک میں جمالیات کے بارے میں کوئ گہرائ نہیں، لکیر کا فقیر ہوتے
ہوتے ہم سب واقعی میں فقیر بن بیٹھے ہیں۔
اس تھریڈ کا مقصد آپ کو جمالیات کے بارے میں اپنی راے دینی تھی اور آپ کو اس جانب راغب کرنا تھا۔ اکثر مجھ سے زیادہ جانتے ہوں گے اپنی راے ضرور دینا تاکہ ہم سب اس ایک تاثر سے آزاد ہوں جس نے ہمیں تعصب دیا ہے۔
 
.
یہ سب میری سوچ پہ مبنی ہے کافی محنت کی ہے اسی لئے میرا حق ہے کہ آپ اسے پڑھیں اور ضرور اس میں کیڑے نکالیں ۔
 
Please no language besides English on this forum. I have no clue at all what you are saying.
 
Its philosophy about aesthetics, as iam more good in urdu and feels comfortable in urdu with philosophy so wrote it .
Well , the basic Idea about aesthetics related to human and their beauty that how it changed from the ancient times till now and that human is ignorant that he has mostly kept a fixed standard of beauty and has been poor in appreciating the individuality that beauty offers . Even in Pakistan , dark colour is not considered to be aesthetic cause it doesnt please their eye, the eye itself is not responsible its our minds that are brainwashed to follow a standard creates by media or people like that.
Just a thread to remind how important it is to read the philosophy of aesthetics as aesthetics have really a lot to do with our psychology.
 
.
human is ignorant that he has mostly kept a fixed standard of beauty and has been poor in appreciating the individuality that beauty offers
I dont think man has kept a fixed understanding to beauty! It has been changing over time!

Its philosophy about aesthetics, as iam more good in urdu and feels comfortable in urdu with philosophy so wrote it .
Well , the basic Idea about aesthetics related to human and their beauty that how it changed from the ancient times till now and that human is ignorant that he has mostly kept a fixed standard of beauty and has been poor in appreciating the individuality that beauty offers . Even in Pakistan , dark colour is not considered to be aesthetic cause it doesnt please their eye, the eye itself is not responsible its our minds that are brainwashed to follow a standard creates by media or people like that.
Just a thread to remind how important it is to read the philosophy of aesthetics as aesthetics have really a lot to do with our psychology.
You see once upon a time slightly weighting women were considered pretty because they could bear children plus it showed khatta peeta khaandaan hai (from a well to do family)...Now a days a skinny nearly starving woman is considered pretty....so man has changed the word beauty!
 
. . . . . . . .
Introduction ;
Aestheics is mainly the branch of philosophy concerned with the beauty and taste .
Here we all know that many would argue that beauty is subjective or some would argue its universal and according to plato if its universal, it is reasonable to hold that we do not know it through the senses.

جمالیات کا جتنا دخل انسان کی زندگی میں ہے اتنا کسی اور حیوان کی نہیں۔ انسان ہی سب سے زیادہ خوبصورتی کے زیر اثر ہے شائد یہ اس کی نفسیات میں شامل ہے کہ وہ جمالیات کو بھی زندگی کا لازم سمجھتا ہے ۔ دور قدیم کے انسان نے خوبصورتی کا تاثر اپنے خداوں سے لیا جب کہ مصر کے باشندے خوبصورتی بڑھانے کی رسم کیا کرتے تھے۔
اکثر فلسفی اس چیز کو خوبصورت قرار دیتے جسے دیکھ کے
آنکھوں کو اچھا لگے اور آنکھ دیر تک دیکھنا چاہے۔ جمالیات کو اگر انسانی خوبصورتی میں پرکھا جاے تو انسان زیادہ تر یہ ہی جہالت کرتا ہے کہ وہ خوبصورتی کا کوئ نہ کوئ معیار ضرور رکھتا ہے۔
پہلے زمانے میں خوبصورتی کا معیار گورا رنگ یا نیلی آنکھیں بلکل بھی نہیں تھا۔ یہاں تک کہ قدیم ہندوستان میں ت خوبصرتی کا معیار سانولا رنگ تھا۔
لیکن آج کا انسان جس قدر ترقی یافتہ ہے اس قدر کھوکلا اور لکیر کا فقیر بھی کہ وہ گورے رنگ کو ہی جمالیات کا حقدار سمجھتا ہے۔ اس میں قصور اس کی لاعلمی اور جمالیات جیسی ضروری اور دلچسپ چیز سے نا آگاہی ہے۔ انسان اپنی ذاتی خوبصورتی میں بہت حساس ہے اور اپنے آپ کو خوبصورت تصور کرنا یا کہلانا اس کی نفسیات پہ بہت اثر انداز ہوتا ہے۔ یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ خوبصورتی خودمختار ہے البتہ انداز الگ ہیں۔ اس لئے ہمارا فرض ہے کہ ہم ہر انسان کو خوبصورت محسوس کرائیں کیوکہ اس سے انسان کی قابلیت پہ مثبت اثر پڑتا ہے اور یہ سب آپ کا جمالیات سے ناتا جڑواے گا۔
جمالیات ہمیشہ سے ہی انسان کے نفسیات پہ اثر انداز رہیں
ہیں۔ اس سوشل میڈیا کے زمانے میں تو بچپن سے ہی ایک بچہ یا بچی خوبصورتی سے متاثر ہونے لگتے ہیں اور خوبصورتی کے ایک ہی تاثر کو ہی خوبصوڑتی مان لیتے ہیں ۔ شائد آپ یہ بات نہ مانیں لیکن ہمارے تعلیمی اداروں میں گہرے رنگ کے بچوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے اور یہ سب ایک ہی تاثر کی وجہ سے کہ گورہ رنگ اعلئ ہے اور کالا یا گہرا ہونا نیچ ہے۔
امریکا میں کافی بچے اس وجہ سے خودکشی کرلیتی ہیں کہ انہیں کالے رنگ پہ حقارت کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ بد قسمتی سے ہمارے ملک کے بچے بھی اس کالا ہونے کو محرومی سمجھتے ہیں۔
ہر چیز میں گہرائ ہونا ضروری ہے لیکن ہمارے ملک میں جمالیات کے بارے میں کوئ گہرائ نہیں، لکیر کا فقیر ہوتے
ہوتے ہم سب واقعی میں فقیر بن بیٹھے ہیں۔
اس تھریڈ کا مقصد آپ کو جمالیات کے بارے میں اپنی راے دینی تھی اور آپ کو اس جانب راغب کرنا تھا۔ اکثر مجھ سے زیادہ جانتے ہوں گے اپنی راے ضرور دینا تاکہ ہم سب اس ایک تاثر سے آزاد ہوں جس نے ہمیں تعصب دیا ہے۔

اب سوہنیا اتھے آ

جمالیات سے جناب کو صرف خوبصورتی ہی کیوں مراد ہے ۔ کیا دنیا کی ہر چیز چاہے وہ آپکی نظر مین خوبصورت ہو وہ کسی اور کی نظر میں خوبصورت نا ہو ؟ اسی طرح ایک افریقی عورت جسے ہم بھورے لوگ خوبصورت نہین مانتے (ہماری اکثریت ) تو کیا وہ جمالیات سے باہر کی چیز ہے ؟
آپکی جمالیات کا دائرہ نہایت محدود ہے اسکو وسیع کریں ۔ جمالیات سے میری مراد ہر وہ چیز جو کہ موجود ہے جمالیات میں آتی ہے ۔ اب یہ دیکھنے پر مںحصر ہے کہ وہ کس نظر سے اسکو دیکھتا ہے ۔کیونکہ میں ما بعد جدیدیت پر یقین رکھتا ہوں اس لیے میری نظر میں جمالیات کی سچائی بھی وہی ہے جو باقی ہر چیز کی مطلب کہ جمالیاتی سچائیاں بھی مقامی ہوتی ہین ۔
 
. . .
Back
Top Bottom