Zibago
ELITE MEMBER

- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,003
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
پاکستانی فلم وسل کا ٹریلر جاری کردیا گیا
اسلام آباد: ڈرگزمافیا کے خلاف پاکستانی فلم ''وسل'' کا ٹریلرجاری کردیا گیا۔
زندگی سے پیار، منشیات سے نفرت اور ڈرگز مافیا کے خلاف اعلان جنگ، ایکشن تھرلر پاکستانی فلم وسل اسی اچھوتے موضوع کے گرد گھومتی ہے۔
فرحان علی آغا، سہیل سمیر سمیت کئی اداکار فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ۔
ٹریلر جاری کرنے کے موقع پر فلم کے کوریوگرافر نے بھی فن کا مظاہرہ کر کے داد سمیٹی۔
ٹریلر جاری کرنے کی رنگارنگ تقریب میں شوبز کے ستاروں کے علاوہ شائقین فلم نے بھی شرکت کی ۔ سماء
http://urdu.samaa.tv/entertainment/2016/01/279656/
@Shamain @django @maakhoor @Ammara Chaudhry @unleashed