What's new

A New Poet's Woes ;-)

کیا شاعری آسان ہ&#1746

  • شاعری مشکل فن ہے

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    1
  • Poll closed .

Hashims

BANNED

New Recruit

Joined
Mar 13, 2008
Messages
52
Reaction score
0


اسے یو ٹیوب پر ملاحظہ کیجیے ۔۔۔




ایک نئے شاعر کا مخمصہ


محمد بن قاسم



شعر موزوں کرنے کیلیے درکار ہے صرف فہم شاعر

پر سنانے کیلیے ان اشعار کو چاہیے فن ساحر


ہے کرتا نظم، اسباق گوناگوں شاعر کا ضمیر

گھاس ڈالتا ہے مگر ان کو نہ کوئی سامع و ظہیر


سخن شنوی ہوتی ہی نہیں ان زعماء کا خمیر

سخن گستر آپ ہی پڑھ لیجیے یہ نوشتہ ء تقدیر


خوب الفاظ سے کھینچی ہے آپ نے یہ تصویر

ملی دولت نہ شعراء کو تو مل جائے گی توقیر!


بن قاسم اب سمیٹ لے اپنا یہ کلام حقیر

آنے لگی ہے ہر سو یہ صدا "اے شاعر پر تقصیر"


*

اسے یو ٹیوب پر ملاحظہ کیجیے ۔۔۔





 
Last edited by a moderator:

Latest posts

Back
Top Bottom